مصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان نہایت شاطراور عادی جرائم پیشہ ہے، پولیس رپورٹ عدالت میں جمع

پاکستان خبریں خبریں

مصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان نہایت شاطراور عادی جرائم پیشہ ہے، پولیس رپورٹ عدالت میں جمع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پولیس نےعدالت کو تحقیقات کیلیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے سے آگاہ کردیا

مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے انسداد دہشتگردی منتظم عدالت کو کیس میں تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کے حوالے سے آگاہ کردیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تفتیش میں ملزم شیراز نے بخوبی اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم ارمغان نہایت شاطر، چالاک اور عادی جرائم پیشہ ہے۔ ملزم ارمغان بار بار اپنے بیان تبدیل کررہا ہے اوربار بار بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گیمصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گیگرفتار ملزم ارمغان نے دوران تفتیش مصطفیٰ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس
مزید پڑھ »

مصطفی قتل کیس؛ ملزم ارمغان سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع؛ نئے انکشافاتمصطفی قتل کیس؛ ملزم ارمغان سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع؛ نئے انکشافاتپولیس کے پہنچنے پر دروازہ نہیں کھولا گیا، سرکاری موبائل کی ٹکر سے گیٹ کھولا، ملزم نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کی، رپورٹ
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیامصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیاملزم کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر گر گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پیش رفت اور میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »

10 دن تک بیت الخلا جانے نہ دیا جاتا تو آپ یہاں کھڑے نہ ہوتے، عدالت کا ارمغان سے مکالمہ10 دن تک بیت الخلا جانے نہ دیا جاتا تو آپ یہاں کھڑے نہ ہوتے، عدالت کا ارمغان سے مکالمہاذیت دی جاتی ہے، پولیس والے مجھے دیکھ کر ہنستے ہیں اور مذاق اڑاتے ہیں، ملزم ارمغان کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »

فواد چوہدری 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرارفواد چوہدری 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرارپولیس نے اپنی رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کروادی
مزید پڑھ »

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم شیراز کی پولیس تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، اہم انکشافاتکراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم شیراز کی پولیس تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، اہم انکشافاتمصطفیٰ کی لاش اس ہی کی گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر بلوچستان لے گئے، گاڑی اور لاش کو جلادیا، ملزم کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 08:25:26