لاہور: (ویب ڈیسک) معذوری انسانوں اور جانوروں سمیت دیگر کے لیے بہت سارے مشکلات پیدا کرتی ہے، تاہم کچھ ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جو ہر کسی کے دل جیت لیتی ہے، اسی طرح کی ایک خبر کمبوڈیا سے آئی ہے جہاں پر جال میں پھنس کر اپنے ٹانگ سے محروم ہونے والے ہاتھی کو محکمہ جنگلی حیات نے مصنوعی ٹانگ لگاکر نئی زندگی دے دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشائی ملک کمبوڈیا میں ایسے ہاتھی کی دل دہلا دینے والی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جو دو سال کی عمر میں جال میں پھنسے کے باعث ایک ٹانگ سے محروم ہوگیا تھا۔
محکمہ جنگلی حیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چھوک نامی ہاتھی کو شیلٹر ہوم لایا گیا جہاں اس کی دیکھ بھال کی گئی اور اسے مصنوعی ٹانگ بھی لگائی گئی، جس کے بعد اسے ایک نئی زندگی مل گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
جلنے کے زخموں پر براہِ راست ’مصنوعی جلد چھاپنے‘ والا آلہ - ایکسپریس اردوکینیڈا کے سائنس دانوں نے جو آلہ تیار کیا ہے وہ جانوروں کی طبی آزمائش میں ایک اور کامیابی حاصل کرچکا ہے
مزید پڑھ »
غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مون گارڈن کے رہائشیوں کو عارضی مہلت مل گئیسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے عمارت کو رہائشیوں سے فوری خالی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
مزید پڑھ »