معروف ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

معروف ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اہم شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہوسکے گی، پولیس

پشاور کے علاقے ورسک روڈ پرمعروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرارطور پر جاں بحق ہوگئی جس کی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

خاتون ٹک ٹاکر کی ہلاکت سے مختلف خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں تاہم پولیس نے گھر سے اہم شواہد اکٹھے کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔ گزشتہ روز تھانہ مچنی گیٹ پولیس کو بیان دیتے ہوئے محمد یسین ساکن اسلام آباد نے آکر بتایاکہ اس کی بہن سیماگل عرف سائیکو ارباب مشہور ٹک ٹاکر تھی، اسے اطلاع ملی کہ بہن گھرواقع ورسک روڈ میں موجود تھی جہاں اس کی حالت بگڑ گئی تھی۔

انہوں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا کہ اس کی موت مبینہ طورپر نشہ آور چیز کھانے سے ہوئی مگرانہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کی طبعی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ مدعی کا کہنا تھا کہ ہماری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے ۔ ادھر پولیس نے بتایاکہ نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کیلیے منتقل کرکے گھر سے اہم شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہوسکے گی۔Feb 08, 2025 10:35 AMبابر اعظم کیوی اسپنر کے خوف سے باہر نہ آسکےشہزادہ کریم آغا خان ایک عہد ساز شخصیتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخجان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخگاڑی کی زد میں آکر انتظامی کارکن جاں بحق ہوگیا، ڈرائیور معجزانہ طور پرمحفوظ رہا
مزید پڑھ »

لانڈھی میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹے کی ٹرین سے ہلاکتلانڈھی میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹے کی ٹرین سے ہلاکتکراچی کے لانڈھی میں ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے ایک باپ اور بیٹے کراچی آنے والی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »

لانڈھی میں ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحقلانڈھی میں ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحقکراچی کے لانڈھی میں ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹا کراچی آنے والی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »

معروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیمعروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیامریکی ٹک ٹاک اسٹار کرس اوڈونیئل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
مزید پڑھ »

لاپتہ بچوں کے لواحقین نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیالاپتہ بچوں کے لواحقین نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیاگارڈن سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے 5 سالہ عالیان اور 6 سالہ علی رضا کے لواحقین نے پولیس کی ناکام کارکردگی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پراسرار بیماری سے 16 افراد جاں بحقمقبوضہ کشمیر میں پراسرار بیماری سے 16 افراد جاں بحقمرنے والے افراد میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:02:00