اسرائیل کا سب سے بڑا ائیرپورٹ بن گوریون ائیرپورٹ بھی کل صبح 8 بجے سے بند ہوجائے گا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید میں موجود اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔
آج غزہ میں 6 اسرائیلی مغیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیلی شہریوں میں حکومت کے خلاف غم و غصہ بڑھ گیا ہے اور مغویوں کی رشتے داروں نے حکومت پر مغویوں کی رہائی کے معاہدے کے حوالے سے دباؤ ڈالنے کے لیے کل ہڑتال کی اپیل بھی کی ہے۔ٹریڈ یونین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اب صرف ہماری ہی مداخلت ان لوگوں کو جھنجھوڑ سکتی ہے جنہیں جھنجھوڑے جانے کی ضرورت ہے، کل صبح سے پورے اسرائیل کی معیشت ہڑتال پر...
انہوں نے کہا کہ مغویوں کی رہائی کا معاہدہ سیاسی وجوہات کی بنا پر نہیں ہورہا اور یہ ناقابل قبول ہے، اس وقت معاہدہ ہر چیز سے زیادہ ضروری ہے لیکن ہمیں معاہدے کی جگہ لاشیں مل رہی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خیال رہے کہ ہستدروت ٹریڈ یونین اسرائیل کے لاکھوں مزدوروں کی نمائندہ تنظیم ہے جسے ہائی ٹیک شعبے کی بڑی کمپنیوں کی حمایت حاصل ہے، اس تنظیم کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کرنا عوامی غم و غصے کے پیمانے کو ظاہر کرتا ہے۔ہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: فلسطینی مزاحمتی تنظیم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بندمختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، لاہور میں ہڑتال کے معاملے پر تاجر تنظیمیں دو دھڑوں میں تقسیم
مزید پڑھ »
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہےوادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور جگہ جگہ سیاہ پرچم لہرائے گئے
مزید پڑھ »
اسرائیل کیخلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبین یونیورسٹی کی صدر مستعفیاپریل میں مینوشے نے اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے کیلئے نیویارک پولیس کوکیمپس میں داخلے کی اجازت دی تھی
مزید پڑھ »
اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی مذاکرات آج قطر میں ہوں گے، حماس کا شرکت سے انکارحماس کا کہنا ہے کہ نئے مذاکرات کے بجائے اسرائیل اس سے قبل صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کیے گئے معاہدے کو حتمی شکل دے
مزید پڑھ »
ترکی کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کا اعلانترکیے سے قبل نیکاراگوئے، لیبیا، کولمبیا، میکسیکو، فلسطین اور اسپین بھی جنوبی افریقہ کے ساتھ فریق بن چکے ہیں
مزید پڑھ »