مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب

پاکستان خبریں خبریں

مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب سے 10 دسمبرکو جواب طلب کرلیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب سے10 دسمبرکوجواب طلب کرلیا۔ليگی رہنما نے گزشتہ روزضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائرکی تھی۔ ان کے وکيل حیدر وحید نےایل این جی کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت منظورکرنے کی استدعا کی۔

عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست پر تحريری جواب جمع کروانے کی ہدایت کی اور10 دسمبر تک جواب طلب کرليا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس، مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررایل این جی کیس، مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایل این جی کیس میں
مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیامفتاح اسماعیل نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیاایل این جی اسکینڈل کیس میں ملزم مفتاح اسماعیل نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارانیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارالاہور: (دنیا نیوز) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما زندہ دلان کے شہر کی مہمان بنیں، ان کی شایان شان طریقے سے اسلام آباد سے براستہ موٹر وے صبح گیارہ بجے لاہور آمد ہوئی۔
مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبوزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو پر جرمن ڈاکٹرز کا رقص سوشل میڈیا پر وائرلٹک ٹاک ویڈیو پر جرمن ڈاکٹرز کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 15:21:32