مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور کشتوار میں بھارتی فوجیوں نے خود کو سرکاری رائفل سے گولی مار لی
مقبوضہ کشمیر میں ذہنی دباؤ اور پست ہمتی کے باعث بھارتی فوج کے 2 اہلکاروں نے سرکاری رائفلز سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں خودکشی کی۔ سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے اہلکار کی شناخت پرم ویر کے نام سے ہوئی۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد آبائی گاؤں روانہ کردیا گیا۔ خودکشی کا دوسرا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتوار میں پیش آیا جہاں بھارتی فوج کے 24 سالہ سناتم سنگھ نامی اہلکار نے خود کو گولی مار لی۔دوسری جانب اسپتال ذرائع نے بتایا کہ گولی نزدیک سے چلائی گئی تھی اور زخم سے اندازہ ہوتا ہے کہ گولی خود چلائی گئی تھی۔
یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ذہنی دباؤ اور پست ہمتی کے باعث بھارتی فوجیوں میں خودکشی کے واقعات عام ہیں اور ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں یہ تعداد 600 سے زائد ہے۔Dec 02, 2024 04:18 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلیمقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج کے میجر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ایک افسر ہلاک اور 3 اہلکار زخمیمقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوج پر دھاوا بول دیا
مزید پڑھ »
بھارتی فوجی اہلکاروں نے کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران 7 افراد کو حراست میں لیابھارتی فوج نے تلنگانہ میں 7 افراد کو حراست میں لیا جو بعد میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے دعوی کیا کہ یہ کے علیحدگی پسند ہیں۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملے میں 12 افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
رحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاکپولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دونوں مغویان کو حفاظتی تحویل میں لے لیا
مزید پڑھ »
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف حریف ٹیموں کو واک اوور دے دیا گیابلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کل سے پاکستان میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی حکومت کے فیصلے نے بھارتی بلائنڈ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے محروم کیا۔
مزید پڑھ »