مقبوضہ کشمیرمیں4 ماہ بعد ان کمنگ ایس ایم ایس سروس بحال کردی گئی

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں4 ماہ بعد ان کمنگ ایس ایم ایس سروس بحال کردی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں4 ماہ بعد ان کمنگ ایس ایم ایس سروس بحال کردی

ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے مقبوضہ وادی میں 4 ماہ سے انٹرنیٹ سروس معطل کررکھی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا اپنے پیاروں سے کوئی رابطہ نہیں اوروادی کے حالات کے حوالے سے بھی کوئی میڈیا کوریج کی اجازت نہیں دی جارہی، ،کشمیری موبائل فون سے اب بھی ایس ایم ایس نہیں بھیج سکیں گے،مقبوضہ کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ سروس اب بھی معطل ہے،بھارتی حکام کاکہناہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں شہری موبائل فون پر میسج وصول کر سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمتوزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمت
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: ایس ایس پی شکارپور کی صوبہ بدری کیخلاف درخواست کی سماعتسندھ ہائیکورٹ: ایس ایس پی شکارپور کی صوبہ بدری کیخلاف درخواست کی سماعتسندھ ہائیکورٹ: ایس ایس پی شکارپور کی صوبہ بدری کیخلاف درخواست کی سماعت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...
مزید پڑھ »

نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آرنسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرپاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:46:51