ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن ہے جو اسے کراس کریگا قانون حرکت میں آئیگا: اسحاق ڈار

Ishaq Dar خبریں

ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن ہے جو اسے کراس کریگا قانون حرکت میں آئیگا: اسحاق ڈار
Nawaz SharifPakistanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

اللہ تعالی کے کرم سے دہشتگردی کا خاتمہ بھی ضرور ہو گا، ہم سب مل کر محنت کریں گے تو ان شا اللہ ملک ترقی کرے گا: نائب وزیراعظم

۔ فوٹو فائل

داتا دربار لاہور کے مزار اور مسجد کے توسیعی کام کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے، اللہ تعالی کے کرم سے پاکستان کو معاشی قوت بنانا ہے، 2018 کے بعد جو کچھ ہوا قوم کے سامنے ہے، وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں مہنگائی پر قابو پانے کی بھرپور کوشش جاری ہے۔

ایک سوال کے جواب میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی، پیپلز پارٹی کے ساتھ ایسی کوئی چیز نہیں جو حل طلب نہ ہو، پنجاب نے بڑی ہمت کر کے 14 روپے یونٹ بجلی کی قیمت کم کی، پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں کمی دوسرے صوبوں پر نہیں تھوپ سکتے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا 2017 میں عدم استحکام نہ ہوتا تو پاکستان 24ویں معیشت بن چکا ہوتا، 2017 میں نہ روکا جاتا تو پاکستان آج معاشی قوت بن چکا ہوتا، 2018 کے بعد مہنگائی کا طوفان ہے اور بجلی کی قیمت آسمان پر ہے، جی 20 کی طرف جانے والا ملک گر کر47ویں معیشت بن گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nawaz Sharif Pakistan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج میں ماضی میں بھی کڑا احتساب کرکے قصور وار افسران کو سزائیں دی گئیں، آئی ایس پی آرفوج میں ماضی میں بھی کڑا احتساب کرکے قصور وار افسران کو سزائیں دی گئیں، آئی ایس پی آرپاک فوج کا احتسابی عمل بہت شفاف اور کڑا ہے جو فوری حرکت میں آ کر معاملات کو قانون کے مطابق سختی کے ساتھ نپٹاتا ہے
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کے کارنامے سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے: وسیم اکرمارشد ندیم کے کارنامے سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے: وسیم اکرمہمارے ہاں جو ٹیلنٹ ہے اسے مواقع اور سہولیات دی جائیں تو وہ مزید کارنامے انجام دے سکتا ہے: وسیم اکرم کی میلبرن میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

اپوزیشن کا پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کے قانون کو چیلنج کرنے کا اعلاناپوزیشن کا پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کے قانون کو چیلنج کرنے کا اعلانیہ بل آئین اور سپریم کورٹ پر حملہ ہے، اپوزیشن
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتپاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتایرانی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، اسحاق ڈار کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

آئی پی پیز نے ملک کو بندگلی میں پہنچا دیا، نیپرا کا بجلی نجی شعبے کو دینے پرغورآئی پی پیز نے ملک کو بندگلی میں پہنچا دیا، نیپرا کا بجلی نجی شعبے کو دینے پرغورتمام اقسام کے صارفین پر آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، کراس بڈیز اور محصولات نے ملک کو بندگلی میں پہنچا دیا ہے
مزید پڑھ »

’ابے مرا نہیں ہوں‘، اکشے کمار کا فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف’ابے مرا نہیں ہوں‘، اکشے کمار کا فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشافجو ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے اور میں فلموں کی ناکامی پر زیادہ نہیں سوچتا، اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:12:31