ملک ریاض سے کس قانون کے تحت پیسہ لیا گیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ملک ریاض سے کس قانون کے تحت پیسہ لیا گیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

برطانیہ میں ’ان ایکسپلینڈ ویلتھ آرڈر‘ (یو ڈبلیو او) کا قانون کیا ہے؟

اس برطانوی قانون کے مطابق پچاس ہزار پاؤنڈ سے زیادہ مالیت کے اثاثوں کی ملکیت کے بارے میں وضاحت مانگی جا سکتی ہے

برطانوی میڈیا اس قانون کو حکومت کی روس سے تعلق رکھنے والے مبینہ بدعنوان افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے تناظر میں دیکھتا رہا ہے لیکن یہ قانون دنیا کے دیگر ممالک کے ایسے شہریوں کے لیے بھی مشکلات کا باعث بن رہا ہے جن کی برطانیہ میں جائیداد اور دیگر اثاثے ہیں۔ وزیر نے کہا تھا کہ ایسے کوئی بھی اثاثے جن کی مالیت پچاس ہزار پاؤنڈ سے زیادہ ہو اور ان پر شک ہو کہ وہ غیر قانونی طور پر حاصل کیے گئے ہیں، حکومت اس کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »

کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 08:54:39