ملک ریاض سے وصول کیے گئے کروڑوں پاؤنڈ پاکستان کو منتقل

پاکستان خبریں خبریں

ملک ریاض سے وصول کیے گئے کروڑوں پاؤنڈ پاکستان کو منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور پاکستانی حکام دونوں نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ لندن میں ملک ریاض سے ایک تصفیے کے نتیجے میں ملنے والی کروڑوں پاؤنڈ کی رقم ریاستِ پاکستان کو منتقل کر دی گئی ہے۔

ملک ریاض کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں کیا جاتا ہے اور وہ بحریہ گروپ آف کمپنیز کے بانی ہیں

بی بی سی اردو سروس نے برطانیہ میں جائیداد کی خرید و فروخت کا ریکارڈ رکھنے کے مجاز ادارے لینڈ رجسٹری سے جب رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ پراپرٹی آخری مرتبہ دو سال قبل، 30 مارچ 2016 کو برطانیہ کے ورجن آئلینڈ میں رجسٹرڈ ایک کمپنی نے چار کروڑ پچیس لاکھ پاؤنڈ میں خریدی تھی۔ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل نے برطانوی اداروں سے یہ درخواست کی تھی کہ ان کے بارے میں تحقیقات کی جائیں۔ ان جائیدادوں کے مالکان کا تعلق پاکستان، روس، آذربائجان، لیبیا اور نائجیریا سے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈز کی برآمدگی کابینہ اجلاس میں موضوع بحث - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈز کی برآمدگی کابینہ اجلاس میں موضوع بحث - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:36