اثاثہ جات برآمدگی یونٹ تصفیے کے تحت تقریباً 25 کروڑ ڈالر واپس پاکستان لانے میں معاونت فراہم کرے گا۔ MalikRiaz NCA England Recovery 19millionpounds DawnNews مزید پڑھیں:
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض کے اہلِ خانہ سے 19 کروڑ پاؤنڈ کی برآمدگی اور اسے پاکستان کے حوالے کرنے کا معاملہ زیر بحث رہا۔کے مطابق اجلاس میں شرکت کرنے والے ذرائع نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وزیراعظم سیکریٹریٹ کے عہدیدار اور دیگر وزرا کمرہ اجلاس سے باہر چلے گئے تو وزیراعظم عمران خان نے مذکورہ معاملے پر کابینہ کے کچھ اراکین کے ساتھ تبادلہ خیال...
فیصلے میں کہا گیا کہ ’19 کروڑ پاؤنڈز کا تصفیہ پاکستان کے بڑے نجی سرمایہ کار ملک ریاض کے حوالے سے کی گئی ایک تفتیش کا نتیجہ ہے اور یہ سول معاملہ ہے جس میں کوئی جرم ثابت نہیں ہوا‘۔ اس ضمن میں جب وزیراعظم کے معاون خصوسی شہزاد اکبر سے رابطہ کیا گیا تو تصفیے کی شرط کے باعث تفصیلات فراہم کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار نظر آئے۔ان کا کہنا تھا کہ ’ہمارے پاس 2 آپشنز تھے یا تو کیس کی پیروی کی جائے جو تقریباً 5 سال تک جاری رہتی یا تصفیہ کر کے رقم واپس لے آئیں‘۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ اہم نہیں کہ رقم کسی طرح بیرونِ ملک بھیجی گئی بلکہ اہم یہ ہے کہ ہم اسے برآمد کروانے میں کامیاب رہے، یہ ملک کی تاریخ میں پہلا واقعہ ہے جس میں بیرونِ ملک بھیجی گئی قومی دولت برآمد کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ:نیشنل کرائم ایجنسی ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے پر رضامند - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیاربرطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق ملک ریاض حسین نے 190 ملین پاؤنڈ کی جو رقم اور اثاثے برطانوی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ ریاستِ پاکستان کے حوالے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
آج کے ریاض اور ماضی کے ریاض میں کیا فرق ہے؟نماز کے اوقات میں شٹر ڈاؤن اور مذہبی پولیس کے پہرے سے لے کر خواتین کے ریسلنگ میچ اور اوپن ایئر تھیٹر تک۔۔۔ اب کے ریاض میں ماضی کے ریاض کی جھلک بھی نہیں ملتی۔ لیکن کیا یہی حقیقت ہے؟
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا ذاتی جیب سے بیرون ملک سفر کا دعوی جھوٹ ثابت(لاہور نیوز) سابق خادم اعلیٰ کے بیرون ملک دورے بھی بہت اعلیٰ، شہباز شریف کے ذاتی جیب سے ا�
مزید پڑھ »
مسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہمسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ملک کو جعلی وغیر قانونی ادویات سے پاک کریں گے، ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ جعلی ادویات کا دھندا کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، ملک کو جعلی وغیرقانونی، غیرمعیاری ادویات سے پاک کریں گے۔
مزید پڑھ »