ملیحہ لودھی: امریکی پابندیاں پاکستان پر کوئی اثر نہیں

سیاسی خبریں

ملیحہ لودھی: امریکی پابندیاں پاکستان پر کوئی اثر نہیں
امریکا،پاکستان، جوہری پروگرام،ملیحہ لودھی،پابندیاں
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں اور نہ ایسی چیزوں سے پاکستان پر کوئی اثر پڑتا ہے، پاکستان نے جب سے جوہری پروگرام کی کوشش کی امریکا نے پابندیاں لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے بھارت پر کبھی اس قسم کی پابندی نہیں لگائی، ان کا میزائل پروگرام تو بہت ایڈوانس ہے، یہ امریکا کا امتیازی رویہ ہے، ان پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔

پاکستان نے جب سے جوہری پروگرام کی کوشش کی امریکا نے پابندیاں لگائیں، یہ امریکا کا امتیازی رویہ ہے: سابق پاکستانی مندوب کی جیو پاکستان میں گفتگو/ فائل فوٹو

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکا کی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں اور نہ ایسی چیزوں سے پاکستان پر کوئی اثر پڑتا ہے، پاکستان نے جب سے جوہری پروگرام کی کوشش کی امریکا نے پابندیاں لگائیں۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکا کی ترجیحات میں شامل نہیں، ٹرمپ کی خارجہ پالیسی میں چین اہم ہوگا اور جب سے امریکا افغانستان سے نکلا ہے تب سے پاک امریکا تعلقات دوراہے پر کھڑے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

امریکا،پاکستان، جوہری پروگرام،ملیحہ لودھی،پابندیاں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پابندیاں مسائل کا حل نہیں، یہ خود ایک مسئلہ ہیںپابندیاں مسائل کا حل نہیں، یہ خود ایک مسئلہ ہیںپابندیاں مسائل کا حل نہیں ایک مسئلہ ہیں، جنہیں سرکار اور عوام پر ڈکھائی دیتی ہیں۔
مزید پڑھ »

بائیڈن انتظامیہ کا شامی باغیوں سے پہلا رابطہ، جامع حکومت کے قیام پر زوربائیڈن انتظامیہ کا شامی باغیوں سے پہلا رابطہ، جامع حکومت کے قیام پر زورکیپیٹل ہل کے کچھ قانون سازوں نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ شام اور خاص کر حیات التحریر پر لگائی گئی پابندیاں اٹھائی جائیں: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ، نئی تجارتی جنگیں اور سفارتی تناؤٹرمپ، نئی تجارتی جنگیں اور سفارتی تناؤنو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ عالمی معیشت میں امریکی ڈالر کے متبادل کا کوئی امکان نہیں
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی تنازع کے مسئلے پر کوئی سرنڈر نہیں کیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی تنازع کے مسئلے پر کوئی سرنڈر نہیں کیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی تنازع کے مسئلے پر کوئی سرنڈر نہیں کیا اور بھارتی میڈیا کی دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ محسن نقوی نے واضح کیا کہ پاکستان کو ایک ہائبرڈ ماڈل پسند کرنے کی کہانیاں فضول ہیں اور بھارتی میڈیا کو پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آئی سی سی ایمرجنسی بورڈ میٹنگ 5 دسمبر کو متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کیںچین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کیںچین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر 13 امریکی فوجی کمپنیوں اور ان کے ایگزیکٹوز پر پابندیاں عائد کیں۔ امریکا نے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کی سپورٹ کیلئے 385 ملین ڈالر کی فروخت کی۔ چین نے امریکا کی اس فروخت کے بعد تیزی سے پابندیاں عائد کیں۔
مزید پڑھ »

کیا آپ دنیا کے امیر ترین مسلمان کو جانتے ہیں؟ حیرت انگیز معلوماتکیا آپ دنیا کے امیر ترین مسلمان کو جانتے ہیں؟ حیرت انگیز معلوماتپاکستان امیر ترین مسلم ممالک میں شامل نہیں ہے لیکن انفرادی طور پر تعلق بنتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:26:56