لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے منشیات سمگلنگ میں قید غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی سزا کے
خلاف اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے متفرق درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار غیر ملکی ماڈل کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے اپنے خلاف ٹرائل
کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کررکھی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ٹرائل کورٹ کا آٹھ سال سے زیادہ سزا سنانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے جبکہ سزا کے خلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمدگوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز نے تربت اور ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
سی وی میں غلط معلومات دینے والی اعلٰی عہدیدار خاتون کو قید - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثناءاللہ کی ضمانت کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آگئی!09:59 AM, 4 Dec, 2019, پاکستان, لاہور:ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرقانون پنجاب
مزید پڑھ »
پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »