منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری کیا

Ekonomija خبریں

منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری کیا
ترقیاتی منصوبےپی ایس ڈی پیمنصوبہ بندی کمیشن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری کیا ہے، جس سے آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی کو مزید محدود کیا جائے گا۔ منصوبہ بندی کمیشن نے پبلک انویسٹمنٹ پروسیجر اینڈ پیرامیٹر پر مبنی ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ اس حوالے سے دستاویز کے مطابق اسکور کارڈ کے تحت پی ایس ڈی پی میں ترجیحی منصوبے شامل کیے جائیں گے۔ منصوبہ بندی کمیشن کی دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال 10 فیصد نئے ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔ پی ایس ڈی پی کے تحت صوبائی نوعیت کے منصوبوں کی مالی معاونت پر پابندی ہوگی۔ تاہم وفاقی حکومت مخصوص علاقائی منصوبوں کی مالی معاونت جاری رکھے گی۔

منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری کر دیا ، جس سے آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی کو مزید محدود کیا جائے گا۔

منصوبہ بندی کمیشن نےپبلک انویسٹمنٹ پروسیجر اینڈ پیرامیٹر پر مبنی ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ اس حوالے سے دستاویز کے مطابق اسکور کارڈ کے تحت پی ایس ڈی پی میں ترجیحی منصوبے شامل کیے جائیں گے۔ منصوبہ بندی کمیشن کی دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال 10 فیصد نئے ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔ پی ایس ڈی پی کے تحت صوبائی نوعیت کے منصوبوں کی مالی معاونت پر پابندی ہوگی، تاہم وفاقی حکومت مخصوص علاقائی منصوبوں کی مالی معاونت جاری رکھے گی۔

واضح رہے کہ رواں مالی سال بھی مختص پی ایس ڈی پی میں 300 ارب روپے کی کمی کی گئی تھی۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں 1400 ارب روپے پی ایس ڈی پی مختص کیا گیا تھا اور پی ایس ڈی پی میں کٹوتی کرتے ہوئے اسے 1100 ارب روپے کیا گیا ہے ۔Feb 13, 2025 12:43 PMخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاکبرطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے پر حملہبھارت میں ہاتھیوں نے مندر میں تباہی مچادی؛ 3 افراد ہلاک اور 20 زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ترقیاتی منصوبے پی ایس ڈی پی منصوبہ بندی کمیشن مالی معاونت انویسٹمنٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوریلاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوریجوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل جج لگانے کی منظوری دی، اعلامیہ جاری
مزید پڑھ »

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی میں سادگی کا مظاہرہ کیااڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی میں سادگی کا مظاہرہ کیاگوتم اڈانی نے اپنی بیٹے جیت اڈانی کی شادی سادگہ سے 100 ارب روپے کی سماجی منصوبوں کے لیے عطیہ کرکے اداکاری کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکارپی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکارحکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق انکار نہیں کیا، حکومت نے ان حالات کا ذکر کیا جن میں عدالتی کمیشن بن سکتا ہے،ذرائع
مزید پڑھ »

لاہور، سندھ اور بلوچستان سے تین ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ، نوٹیفکیشن جاریلاہور، سندھ اور بلوچستان سے تین ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ، نوٹیفکیشن جاریصدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »

نواز شریف نے مریم نواز کی جدوجہد کا اعتراف کیانواز شریف نے مریم نواز کی جدوجہد کا اعتراف کیاپاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف نے پنجاب کے وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوام کے ساتھ خدمت کے لیے اپنی پرعزم محنت کو سراہا۔ انھوں نے کہا کہ مریم نواز کی محنت کی وجہ سے پنجاب کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی، اٹک، مری، چکوال، واڑیاباد، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، عوام کی پریشانیوں اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف نے کہا کہ آپ سب میرے لیے قوت ہیں، لوگوں کی مشکلات کا حل کیا جا رہا ہے اور مریم نواز بے دریغ محنت کر رہی ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف پنجاب حکومت کی کارکردگی پر نजर رکھتے ہیں۔ اراکین اسمبلی نے مریم نواز کو ترقیاتی منصوبوں میں استحقاق اور شفافیت کو یقینی بنانے پر مبارکباد دی۔ انھوں نے کہا کہ مریم نواز کی دور میں نواز شریف اور شہباز شریف کے عہدِِ ترقی کا پتہ چلتا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حکام کو گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں ترقیاتی منصوبوں کی وقت پر تکمیل یقینی بنانے کا निर्देश دیا۔
مزید پڑھ »

رائٹ سائزنگ پالیسی؛ ریلوے میں سے 17 ہزار پوسٹیں ختم کردی گئیںرائٹ سائزنگ پالیسی؛ ریلوے میں سے 17 ہزار پوسٹیں ختم کردی گئیںمستقبل میں مزید 15000 پوسٹیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے،ریلوے حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 16:53:45