ضمانت کی دیگر دو درخواستوں پر سماعت پیر کے روز ہونے کا امکان ہے، پی ٹی ایم وکیل فرحت آفریدی ManzoorPashteenPTM DawnNews
منظور پشتین کو 27 جنوری کو علی الصبح پشاور کے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا تھا — فائل فوٹو / سراج الدین
ڈیرہ اسمٰعیل خان کی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی بغاوت کے دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔پی ٹی ایم کے وکیل اور پارٹی رہنماؤں نے اس پیشرفت کی تصدیق کی ہے۔ پی ٹی ایم کے وکیل فرحت آفریدی نے ڈان نیوز کو بتایا کہ ضمانت کی دیگر دو درخواستوں پر سماعت پیر کے روز ہونے کا امکان ہے۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے جمعہ کے روز ضمانت کی ان دو درخواستوں پر دونوں جانب سے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔پشتون تحفظ موومنٹ کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بھی ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے آج کی پیشرفت کی تصدیق کی اور کہا کہ 'عدالت نے آج محفوظ فیصلہ سنایا اور دو کیسز میں منظور پشتین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔'محسن داوڑ نے کہا کہ منظور پشتین کی گرفتاری کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ ان کے خلاف کُل 4 مقدمات درج ہیں۔وکیل فرحت آفریدی کا کہنا تھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منظور پشتین کی ضمانت پر فیصلہ محفوظپشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین پر عائد چار مقدمات میں سے دو مقدمات پر ضمانت کی درخواست پر جمعہ کو سماعت ہوئی لیکن عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھ »
بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردووزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورپیپلزپارٹی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
بچوں پر جنسی تشدد، سرعام پھانسی کی قرارداد منظورقومی اسمبلی میں ایک وزیر کی پیش کی گئی بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جبکہ اس پر دو وفاقی وزرا نے سخت ردعمل بھی ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرار داد منظورقومی اسمبلی میں بچوں سےزیادتی کےمجرموں کو سرعام پھانسی دینےکی قراردادمنظور Pakistan ChildAbuse ResolutionApproved PTIGovernment ZainabAlertBill AliMohammedKhan HangRapistsPublicly pid_gov Ali_MuhammadPTI ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »