پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں طبی عملے اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے۔ ہمیں پولیس اور طبی عملے خدمات پر فخر ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے ای
س پی آپریشنز مردان وقار عظیم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں طبی عملے اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے۔ ہمیں پولیس اور طبی عملے خدمات پر فخر ہے۔ مردان کے یونین کونسل منگا میں دوران ڈیوٹی ایس پی آپریشنز وقار عظیم کرل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
” بحریہ ٹاﺅن پرکینہ پرور حملوں کی وجہ سے مالی نقصان ہوا تاہم موجودہ کرائسز میں توقعات پر پورا اتریں گے“ملک ریاض نے شاندارا علان کردیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کی جانب سے جراثیم کش سپرے کیے جانے کا
مزید پڑھ »
کورونا کیخلاف جرات مندانہ کردار، مصر، سنگاپور، نیویارک میں طبی عملے کو خراج تحسین
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہپاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہ PakNavy NavalChief AdmiralZafarMehmoodAbbasi NavyOfficers Donations CoronaReliefFund CoronaVirusFight
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہپاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہ CoronaReliefFund CoronaVirusFight pid_gov
مزید پڑھ »
'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو'لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ اینٹی وائرس ویکسین پاکستان سے تیار ہو، پاکستان میں بہترین طبی ماہرین موجود ہیں
مزید پڑھ »
ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ محمود خانپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں کسی کو ذخیرہ اندوزی کے ذریعے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزید پڑھ »