پاکستان کو دھمکیاں دینے ساتھ مودی کا یہ ایجنڈا دنیا میں بڑے پیمانے پر خون ریزی اور دور رس نتائج کا باعث بنے گا، وزیراعظم مزید پڑھیں: DawnNews ImranKhan Modi CAB Bill
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت، وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں منظم طریقے سے ہندو بالادستی کے ایجنڈے کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ اس سب کے ساتھ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو ہجوم کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانا، دنیا کو یہ احساس کرنا چاہیے کیونکہ نازی جرمنی کا نسل کشی کے بالادستی کا ایجنڈا بالآخر عالمی جنگ عظیم دوئم کا باعث بنا تھا۔عمران خان نے لکھا کہ مودی کا جوہری بڑھاؤ کے تحت پاکستان کو دھمکیاں دینے کے ساتھ ہندو بالادستی کا ایجنڈا دنیا میں بڑے پیمانے پر خون ریزی اور دور رس نتائج کا باعث بنے...
خیال رہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے پہلے ایوان زیریں سے متنازع شہریت بل پاس کروایا گیا تھا، جس پر بھارت میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔ اس بل کی کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں اور مذہبی جماعتوں کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا نے بھی مخالفت کی اور کہا کہ مرکز اس بل کے ذریعے ملک میں مسلمانوں اور ہندوؤں کی تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔بھارتی شہریت کے ترمیمی بل 2016 کے تحت شہریت سے متعلق 1955 میں بنائے گئے قوانین میں ترمیم کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مودی کی قیادت میں بھارت ہندوبالا دستی کیطرف بڑھ رہا ہے، وزیراعظممودی کی قیادت میں بھارت ہندوبالا دستی کیطرف بڑھ رہا ہے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »
کراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی Pakistan Winters Karachi ColdWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ میں 221.79 پوائنٹس کی تیزی، 40600 کی حد بحال
مزید پڑھ »
نوشین شاہ کی حمایت میں ادکارہ نمرا خان میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوآپ لوگوں کو اندازہ نہیں کہ یہ کمنٹس ہماری زندگی پر کتنا اثر انداز ہوتے ہیں، نمرا خان
مزید پڑھ »