مودی کی قیادت میں بھارت ہندوبالا دستی کیطرف بڑھ رہا ہے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی کی قیادت میں بھارت ہندوبالا دستی کے ایجنڈے کی طرف بڑھ رہا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان غیر مسلم ہجوم کا نشانہ بھی بن رہے ہیں.انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کو غیر قانونی طریقے سے اپنا حصہ بنانا ایجنڈے کا حصہ تھا، اسی ایجنڈے کے تحت اب بھارت نے شہریت کا نیا بل منظور کرلیا ہے ۔ عمران خان نے بھارتی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار کی جانب سے آسام کے 20 لاکھ مسلمانوں کوشہریت سےمحروم کر کے کیمپوں میں دھکیلا گیا، ہندوبالادستی ایجنڈا کشمیر کے غیر قانونی قبضے اور محاصرے سے شروع کیا گیا، نیا قدم شہریت کا متنازع بل ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتیوں کو ہجوم کے ذریعے قتل کیاجاتا ہے، مودی کےہندوبالادستی ایجنڈے میں پاکستان کو دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں جبکہ مودی کے ہندو بالا دستی ایجنڈے کےنتیجے میں خونریزی اور دنیا کو سنگین نتائج کا سامنا ہوگا۔ عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ بھارت میں مسلمانوں کے لیے حالات مزید خراب ہوں عالمی برادری حرکت میں آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »
کراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی Pakistan Winters Karachi ColdWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ میں 221.79 پوائنٹس کی تیزی، 40600 کی حد بحال
مزید پڑھ »
نوشین شاہ کی حمایت میں ادکارہ نمرا خان میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوآپ لوگوں کو اندازہ نہیں کہ یہ کمنٹس ہماری زندگی پر کتنا اثر انداز ہوتے ہیں، نمرا خان
مزید پڑھ »
دادو میں بچی کی 'سنگساری' کا معاملہ: سعید غنی کی میڈیا پر تنقید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »