مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے,امید ہے شہباز شریف مارچ میں واپس آجائیں گے:ملک احمد خان Pakistan PMLN MoulanaOfficial MalikMAhmadKhan president_pmln pmln_org
کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے، امید ہے شہباز شریف مارچ میں پاکستان واپس آجائیں گے۔ملک احمد خان نے اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بات چیت کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں چیزوں پر اختلاف اور اتفاق رائے ہوتا ہے، احتجاج اور دھرنے کی سیاست کو تحریک انصاف نے پروان چڑھایا ہے ۔ملک احمد خان نے کہا کہ امید ہے شہباز
شریف مارچ میں پاکستان واپس آجائیں گے۔انہوں نے ملک میں حالیہ مہنگائی کی لہر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں مہنگائی پر اپوزیشن کی جانب سے اجلاس بلانے کی ریکارڈ ریکوزیشن آئیں ہیں، اپوزیشن جماعت کی حیثیت سے چاہتے ہیں کہ مہنگائی پرقابو پایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
ٹیسٹ چیمپئن شپ کاہر میچ جیتنا ضروری ہے ،جیت کاکریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے،اظہرعلیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ ٹیسٹ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI
مزید پڑھ »
حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ حکومت شریف خاندان
مزید پڑھ »
ملکی خودمختاری کے لیے معاشی استحکام ضروری ہے،وزیرخارجہ'مودی سرکاری کی وجہ سے بھارتی معیشت کونقصان پہنچا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »