شوگر اور موٹاپے سے بچاؤ کے ساتھ جسم کو فٹ رکھنے کی کنجی Health healthylifestyle healthcare HealthandWellbeing healthandsafety healthy HealthyLiving HealthyLife HealthyEating HealthyFood DawnNews
توند اور موٹاپے کو ہمیشہ زندگی سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو بھرپور ناشتا اور رات کو کم کھانا عادت بنالیں۔لیوبیک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہمارا جسم صبح کے وقت غذا کو زیادہ بہتر طریقے سے ہضم کرسکتا ہے، چاہے کیلوریز کی مقدار کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو۔
تحقیق کے دوران 16 مردوں کی خدمات حاصل کی گئی تھیں اور محققین نے دریافت کیا کہ یہ عمل صبح کے وقت ڈھائی گنا زیادہ تیز ہوتا ہے چاہے کیلوریز کی مقدار کتنی ہی کیوں نہ ہو۔ محققین کا کہنا تھا کہ موٹاپے اور بلڈ شوگر لیول کو بڑھنے سے روکنے کے لیے ضروری ہے کہ رات کے کھانے کے مقابلے میں ناشتا زیادہ مقدار میں کیا جائے۔انہیں 3 دن تک لیبارٹری میں رکھا گیا اور پھر 2 ہفتے کے لیے الگ کردیا گیا اور انہیں جس جگہ رکھا گیا وہاں انہیں تیار شدہ ناشتا، دوپہر اور رات کے کھانے فراہم کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حیض کی جانچ کیلئے طالبات کو برہنہ کرنے والی پرنسپل خود مشکل میں پھنس گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی شہر راج کوٹ میں طالبات کے حیض آنے کو چیک کرنے کیلئے
مزید پڑھ »
خاتون نے خود کو کرونا وائرس سے بچانے کیلئے حیران کن لباس زیب تن کر لیابیجنگ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس اب دنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکا ہے لیکن اس جان لیوا وائرس
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویشواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے خلاف مقدمے میں محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ مداخلت پر ججز نے اظہار تشویش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے دوست راجر اسٹون کو کم سزا دینے کی سفارش کی تھی، محکمہ انصاف کی مبینہ
مزید پڑھ »
جس نے سلطان راہی بن کر عمارت کو تالالگایایہ ان کو زیب نہیں دیتا ،اسلام آبادہائیکورٹ،پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل کی عدم بحالی پر سیکرٹری صحت کو توہین عدالت کا نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل
مزید پڑھ »
مہک کماری عرف علیزہ کو تحفظ اطفال یونٹ بھیج دیا گیاجیکب آباد کی عدالت نے پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ مہک کماری سے شادی کے دعویدار علی رضا سولنگی اور اس کے مددگاروں کے خلاف 24 گھنٹے کے اندر چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔
مزید پڑھ »