مہنگائی کی کیفیت میں بے قراری ہے لیکن اس کا زورٹوٹ رہا ہے: اسٹیٹ بینک حکام

Imf خبریں

مہنگائی کی کیفیت میں بے قراری ہے لیکن اس کا زورٹوٹ رہا ہے: اسٹیٹ بینک حکام
Pakistan EconomyState Bank Of Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ریٹ بڑھا کر آمدنی بڑھانے سے قلیل مدت میں مہنگائی کا منظرنامہ خراب ہوسکتا ہے: حکام کی مالیاتی ماہرین کو بریفنگ

/ فائل فوٹواسٹیٹ بینک حکام نے مالیاتی ماہرین کو بریفنگ دیتے ہوئےکہ مہنگائی کی کیفیت میں بے قراری ہے لیکن اس کا زورٹوٹ رہا ہے جب کہ بجٹ اقدامات کا مہنگائی پر اثر توقعات کے مطابق ہے۔

اسٹیٹ بینک حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ ریٹ بڑھا کر آمدنی بڑھانے سے قلیل مدت میں مہنگائی کا منظرنامہ خراب ہوسکتا ہے، طلب پر دباؤ کے سبب معاشی نمو معتدل رہےگی اور بیرونی کھاتہ بہتر ہوتا رہےگا۔ حکام نے کہا کہ بلند ادائیگیوں کے باوجود زرمبادلہ ذخائر بڑھائے، مالیاتی استحکام کی کوششیں ٹریک پر ہیں جب کہ مانیٹری رجحان توقعات اور سخت پالیسی مؤقف کے مطابق ہے۔

یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک نے کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی تھی جس کے بعد شرح سود 19.5 فیصد پر آگئی۔پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کردی گئی، اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے میں رہتے ہوئے پاکستان نے بہتر کارکردگی دکھائی: فچدرویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Economy State Bank Of Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
مزید پڑھ »

اولمپکس اور پنجاب: وہ صوبہ جس کے کھلاڑیوں کے بغیر انڈیا کی اولمپکس کی تاریخ ادھوری ہی رہے گیاولمپکس اور پنجاب: وہ صوبہ جس کے کھلاڑیوں کے بغیر انڈیا کی اولمپکس کی تاریخ ادھوری ہی رہے گیاگرچہ پنجاب انڈیا کی ایک زرعی ریاست ہے لیکن جانیے کہ اولمپکس میں جانے والے انڈین دستوں میں اس ریاست کے کھلاڑیوں کی شمولیت لازمی کیوں سمجھی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیمحکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیمپاکستان کی بربادی میں سب سے زیادہ فائدہ بینک کا ہے،بینک آباد ہم برباد ہورہے ہیں،سود اللہ سے جنگ ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیجوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر بھی فائلز شیئر کرنے کی سہولتواٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر بھی فائلز شیئر کرنے کی سہولتاس فیچر کی آزمائش آئی او ایس بیٹا ورژن میں شروع کی گئی ہے اور اس کا نام نیئر بائی شیئر رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف دے کر ہی خانہ جنگی کا راستہ روکا جاسکتا ہےمرکزی حکومت کے ملک بھر میں اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لینے والے محکمے وفاقی ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:44:39