تضادستان کے پانچ پانیوں والے خطے میں امیر کبیر اور صنعت کار گھرانوں میں رواج ہے...
تضادستان کے پانچ پانیوں والے خطے میں امیر کبیر اور صنعت کار گھرانوں میں رواج ہے کہ بڑے بھائی اور خاندان کے چیئرمین کو میاں صاحب اور انکے چھوٹے بھائیوں کو حاجی صاحب،بٹ صاحب یا پھر ان کے نام نامی کے ساتھ صاحب لگا کر پکارا جاتا ہے ڈونلڈٹرمپ عمر میں بڑے ہیں صنعتی تجارتی گروپ کے چیئرمین ہیں تو گویا وہ پنج پانیوں کے میاں ٹرمپ صاحب ہیں۔ بہت بڑے بزنس گروپ کے سربراہ اور ہمارے میاں صاحب کی طرح کامیاب ترین...
ہمارے پنجابی میاں صاحب اور امریکی میاں ٹرمپ صاحب میں بہت سی اقدار مشترک ہیں وونوں اخلاقیات کا پرچارک کرنے میں سب سے آگے ہیں لیکن اپنے کاروبار میںیا ملکی معیشت میں کسی اخلاقیات کے قائل نہیںوہ جنگوں اور لڑائیوں کے اس لئے خلاف نہیں کہ غیر انسانی اور غیر اخلاقی ہوتی ہیںبلکہ وہ جنگوں کے اس لئے خلاف ہیں کہ جنگیں ذاتی معیشت اور قومی معیشت دونوں کو نقصان پہنچاتی ہیں ہمارے میاں صاحب بھی گورنمنٹ کو ٹیکس دینے کے قائل نہیں ،میاں ٹرمپ کے خلاف بھی ٹیکس اور کرپشن کے کئی مقدمات...
خیر میاں ٹرمپ کے دورے کا اعلان ہوتے ہی جنوبی ایشیا میں کھلبلی مچ گئی مودی نے بار بار ٹیلی فون کرنا شروع کر دیا کہ میاں ٹرمپ پہلے بھارت آئیں ، مگرٹرمپ کی مودی سے یاری تو ہے لیکن عشق صرف کپتان سے ہے اور پھروہ بیوی کی وجہ سے بھی مجبور ہے، چینی پریشان ہو گئے کہ ٹرمپ تضادستان میں کیا چن چڑھائے گا؟مڈل ایسٹ میں مسلم ممالک اور اسرائیل دونوں کے کابینہ اجلاس بلا لئے گئے کہ میاں ٹرمپ تضادستان چلا گیا تو ہماری اہمیت کا کیا بنے گا؟ساری دنیا کے ممالک کوشش میں لگ گئے کہ کسی نہ کسی طرح ٹرمپ کو پہلے اپنے ملک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجابی جھینگا، سندھی کوئلہ اور پختون ڈنڈاتضادستان کی سیاست مرکز میں کم اور صوبوں میں زیادہ ہو رہی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے...
مزید پڑھ »
جادونگری!!میرے تضادستان کے رنگ نرالے ہیں ۔یہ ایک جادو نگری بھی ہے جس میں جادو گر اپنے کرتب...
مزید پڑھ »
بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »
نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیںمیاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا، اداکارہ نے کوئی درخواست نہیں دی: پولیس
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
مزید پڑھ »
بارک اوباما کی ٹرمپ کو مبارکباد؛ شکست پر کملا ہیرس کو کیا کہا؟ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن میں فاتح قرار؛ کملا ہیرس کو شکست، بارک اوباما کا ردعمل
مزید پڑھ »