' میرا ویرات کوہلی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے وہ تو۔۔۔ ' بابراعظم نے اعتراف کرلیا
سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترد
برسبین ٹیسٹ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلیا کیخلاف شاندار سینچری کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف اسکور بنانا کافی مشکل ہوتا ہے کیونکہ وہ اپنے ہوم گرائونڈ میں کھیلنے کا کافی تجربہ رکھتے ہیں، اس لئے یہ میرے کریئر کی سب سے بہترین اننگرز ہے۔پہلی اننگز میں جلدی آئوٹ ہونے کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جیسے ہی میں نے کریز سنبھالی تو میں نے شاٹس کھیلنا شروع کر دیں، مجھے اننگز کی ابتدا میں شاٹس نہیں کھیلنی چاہئے تھیں جس کی وجہ سے میں آئوٹ...
انہوں نے کہا کہ میں نے دوسری اننگرز میں اس غلطی کو نہیں دھرایا اور سینچری اسکور کی تاہم میچ کے اس موڑ پر آو¿ٹ ہونے کا دکھ ہے۔واضح رہے دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک اننگز اور پانچ رنز سے شکست دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاکستان نے اگر کوئی سپر اسٹار پیدا کیا ہے تو وہ وحید مراد ہے‘، ندیم بیگ’پاکستان نے اگر کوئی سپر اسٹار پیدا کیا ہے تو وہ وحید مراد ہے‘، ندیم بیگ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
’بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرلبارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: MehwishHayat ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
یہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے:رابعہ فاروقیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے
مزید پڑھ »
جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجید pid_gov AsadMajeed
مزید پڑھ »
جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجید Pakistan OccupiedKashmir AsadMajid pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »