شوہر مجھ سے ساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں، اداکارہ
میری شادی میں والدین نے شرکت نہیں کی تھی، مدیحہ امام کا انکشافپاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔
اداکارہ نے اپنی شادی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر کا تعلق بھارت کے اروناچل پردیش سے ہے لیکن ہماری شادی دبئی میں ہوئی تھی جس میں میرے والدین نے شرکت نہیں کی تھی۔ مدیحہ امام نے اپنے ولیمے کے حوالے سے کہا کہ ہم نے والد کی مکمل صحتیابی تک ولیمہ ملتوی کردیا تھا اور نکاح کے 4 ماہ بعد دبئی میں ہی ولیمہ کیا۔اداکارہ نے شوہر اور اپنی عُمر کے فرق کے بارے میں کہا کہ میرے شوہر موجی بسر مجھ سے ساڑھے چار سال چھوٹے ہیں، عُمر کے فرق کی وجہ سے ہماری ذہنی سوچ کے درمیان بھی فرق ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ فرق ختم ہوجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’یہ میری بیٹی کو بری طرح مارتا تھا‘، کلکتہ زیادتی کیس کے ملزم کی ساس کے سنسنی خیز انکشافاتاس کی میری بیٹی کے ساتھ 2 سال قبل شادی ہوئی تھی جو کہ سنجے کی دوسری شادی تھی: خاتون کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو
مزید پڑھ »
بیوی کو بتادیا تھا گھر کی صفائی اور برتن دھو سکتا ہوں،کھانا نہیں پکاسکتا: نصیرالدین شاہنصیرالدین شاہ اور رتنا پھاٹک شاہ نے 1982 میں شادی کی تھی اور دونوں کی شادی کو 4 دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے
مزید پڑھ »
فیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشافاداکار نے سال 2010 میں ثناء سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »
ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکباداداکارہ نے سال 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »
'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقعدیولینا بھٹاچارجی نے دسمبر 2022 میں اپنے مسلمان دوست سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »
’میں تنہا نہیں رہ سکتا‘ کیا عامر خان 59 سال کی عمر میں تیسری شادی کریں گے؟میری دو شادیاں ناکام ہو چکی ہیں لہٰذا مجھ سے شادی کا مشورہ لینا مناسب نہیں: عامر خان کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »