میٹرو اورنج لائن ٹرین آزمائشی سروس کے لیے تیار Track Orange Line Train Begins Test Runs PTIOfficialLHR GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Lahore
عرفان صدیقی کیخلاف درج کرایہ اداری ایکٹ کامقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
تفصیلات کے مطابق ٹرانسپورٹ کے میگا پراجیکٹ اورنج ٹرین کے 10 دسمبر کو ٹیسٹ رن کے لیے پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ٹیسٹ رن ڈیرہ گجراں ڈپو سے علی ٹاؤن سٹبلنگ یارڈ تک ہوگا۔ اورنج ٹرین کے ٹیسٹ رن کا وقت دوپہر 2 بجے مقرر کیا گیا ہے۔ اورنج ٹرین میں سفر کرنے والے مہمانوں کو ڈیرہ گجراں ڈپو پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ٹیسٹ رن کی مرکزی تقریب علی ٹاؤن سٹبلنگ یارڈ میں ہوگی۔ مرکزی تقریب دوپہر 2 بج کر 50 منٹ پر سجائی جائے گی۔
ٹرین 45 منٹ میں 27.1 کلومیٹر کا سفر طے کرے گی۔ ٹیسٹ رن کے دوران تمام میٹرو سٹیشنز کو شٹر لگا کر بند رکھا جائے گا۔ سپیشل پروٹیکشن یونٹ سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے گا۔دوسری جانب افتتاح سے قبل سرکاری مشینری بھی حرکت میں آ چکی ہے۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اورنج ٹرین ڈیرہ گجراں سٹیشن کی خوب دھلائی صفائی میں مصروف ہے۔ میٹرو سٹیشن سے ملحقہ علاقوں میں پڑی گندگی کو ڈمپر کے ذریعے اٹھا کر صاف کر دیا گیا ہے۔
واسا کے واٹر باؤز بھی ڈیرہ گجراں سٹیشن پر موجود ہیں جبکہ پی ایچ اے نے سٹیشن کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے گملے بھی پہنچا دئیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرگودھا،ٹرک ٹرین کی زد میں آگیا، ٹرین ڈرائیور ہلاکسرگودھا،ٹرک ٹرین کی زد میں آگیا، ٹرین ڈرائیور ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور جانے والی ٹرین سرگودھا میں حادثے کا شکار، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحقسرگودھا سے لاہور جانے والی ٹرین سرگودھا میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ماڑی انڈس ٹرین نشتر آباد اسٹیشن
مزید پڑھ »
اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
مزید پڑھ »