میں نے تو یہ کام کیا ہی نہیں چینی بحران کا معاملہ، وزیر خزانہ پنجاب ہاشم ...

پاکستان خبریں خبریں

میں نے تو یہ کام کیا ہی نہیں چینی بحران کا معاملہ، وزیر خزانہ پنجاب ہاشم ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

' میں نے تو یہ کام کیا ہی نہیں' چینی بحران کا معاملہ، وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت صاف مکر گئے

وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے اپنے ایک بیان میں کہا"میں شوگر سیکٹرایکسپورٹ پر 3 بلین روپے کی سبسڈی کے معاملے میں وزیر خزانہ کی حیثیت سے اپنے کردار کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں۔ مفاد کے کسی بھی ممکنہ تصادم کے پیش نظر ، میں نے ہمیشہ چینی کے شعبے سے متعلق کسی بھی فیصلے سے دوری برقرار رکھی ہے۔ اس حقیقت سے حکومت اور میرے ساتھ کام کرنے والے سب ساتھی واقف ہیں۔"انہوں نے کہا کہ 29 دسمبر ، 2018 کو کابینہ کے اجلاس کی تفصیلا ت کے مطابق ، جس میں محکمہ خواراک بھی شامل تھا، محکمہ خزانہ کی طرف سے واضح...

حوصلہ افزائی نہیں کی جانی چاہئے۔ یہ آزاد اور غیر جانبدارانہ سوچ کا عکاس ہے جو کسی بھی اثر و رسوخ یا مفاداتی مفاد سے بالاتر ہے۔ کابینہ میں معاملات پر لمبی بحث کی جاتی ہے اور تمام متعلقہ افراد کے خیالات پیش کیے گئے جس پر کابینہ نے اس معاملے پر فیصلہ کیا۔ہاشم جواں بخت نے کہا کہ یہ بھی بتانا اہم ہے کہ اس معاملےپر کابینہ کے اجلاس سے قبل دو اعلی سطحی اجلاس ہوئے تھے اور میں ان میں شریک نہیں ہوا تھا۔ وزیر خزانہ کی حیثیت سے میرے کردار کے متعلق حال ہی میں میڈیا حلقوں میں بہت سی بلاجواز قیاس آرائیاں ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ - ایکسپریس اردوچینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ - ایکسپریس اردوامدادی سامان کی کھیپ میں ہزاروں حفاظتی لباس، ماسک، دستانے، چشمے اور دیگر اشیا شامل ہیں
مزید پڑھ »

چینی، آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ، ن لیگ نے وزیر اعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاچینی، آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ، ن لیگ نے وزیر اعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک
مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران تحقیقاتی رپورٹ، پنجاب کے وزیر خوراک نے عثمان بزدار کو استعفیٰ دیدیاآٹا چینی بحران تحقیقاتی رپورٹ، پنجاب کے وزیر خوراک نے عثمان بزدار کو استعفیٰ دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آٹا چینی بحران کی رپورٹ کے بعد پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بڑا اقدام، وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران انکوائری رپورٹ جاریوزیراعظم کا بڑا اقدام، وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران انکوائری رپورٹ جاریمعروف قوال غلام فرید صابری کی 26ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے Islamabad PMImranKhan Report Reveals SugarCrisis MoIB_Official ImranKhanPTI Khan JahangirKTareen pid_gov
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہشہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

شہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہشہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہشہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہ Lahore CMShehbaz Demands Action Against People Responsible Wheat Sugar Crisis pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI PMLN pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 22:35:05