افغان بولرز کے سامنے جنوبی افریقا 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، افغانستان نے پہلا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیت لیا
افغانستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔
افغان بولرز کے سامنے جنوبی افریقی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ،صرف 29 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ فضل حق فاروقی اور غضنفر نے جنوبی افریقی ٹاپ آرڈر کو کریز پر ٹکنے نہ دیا۔ فاروقی نے 4 ، غضنفر نے 3 اور راشد خان نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاقومی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی
مزید پڑھ »
پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟حال ہی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کیا تھا
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدیچین نے دوسری بار پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا ہے
مزید پڑھ »
ڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر، رونالڈو نے یوٹیوب پر ورلڈ ریکارڈ بنادیارونالڈو نے یوٹیوب چینل کا نام UR · Cristiano رکھا ہے، ریکارڈ وقت میں سبسکرائبر کی یہ تعداد حاصل کرکے رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتحجاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دیدی
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کےلیے تیاراس فلم کو پہلی بار 13 جولائی 2001 کو ریلیز کیا گیا تھا
مزید پڑھ »