دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے coronaoutbreak coronavirus Health healthcare healthandsafety healthandfitness healthy HealthyLiving healthylifestyle HealthyLiving DawnNews
برطانیہ میں سائنسدانوں نے چین سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل جانے والےسے لوگوں کو بچانے کے لیے ویکسین تیار کرلی ہے اور اس کی آزمائش جانوروں پر شروع کردی گئی ہے۔
خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امپرئیل کالج لندن کے ماہرین نے اس ویکسین کو تیار کیا ہے اور اس کا مقصد ایک ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے وائرس کی روک تھام کا موثر اور محفوظ طریقہ فراہم کرنا ہے۔ چین کے سرکاری خبررساں ادارے نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ شنگھائی یونیورسٹی میں بھی اتوار کو چوہوں میں ایک آزمائشی ویکسین کا استعمال کیا گیا، تاہم اس حوالے سے فی الحال کوئی باضابطہ اعلان نہیں ہوا۔
پال میککے نے اس بارے میں کہا 'ہمیں سب سے پہلے انسانوں پر اس ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کی توقع ہے اور یہی مارا مقصد بھی ہے، جب ٹرائل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوجائے گا، جس میں چند ماہ لگ سکتے ہیں، تو اس کے فوری بعد لوگوں پر اس کی آزمائش شروع ہوسکتی ہے، جس کو مکمل ہونے میں بھی چند ماہ لگ سکتے ہیں'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس پھیلانے والے ممکنہ جاندار کا نام سامنے آگیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون لیبارٹری تیار - ایکسپریس اردوکریڈٹ کارڈ جسامت کا آلہ ملیریا سے لے کر کورونا وائرس تک شناخت کرسکتا ہے جس کا نتیجہ اسمارٹ فون پر دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »