ناروےکپ انڈر 17، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

Sports خبریں

ناروےکپ انڈر 17، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

راؤنڈ آف 32 کے میچ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے شارلٹن لنڈ کلب کوپانچ ۔ صفر سے شکست دی

،فوٹو: جیو نیوز

ناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میں ناقابل شکست رہنے کے بعد پلے آف میں بھی کامیابی کے ساتھ مہم جاری رکھی اور پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلے ہاف میں ایک اور دوسرے ہاف میں چار گول کیے۔ اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے کاشف نے2، عبید اللہ، اویس اور محمد عیسیٰ نے ایک ایک گول اسکور کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیاناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیاپاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2023 میں رنر اپ اور قطر میں منعقد ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں بھی رنر اپ رہی تھی
مزید پڑھ »

ورلڈ جونیئر سکواش‘ پاکستان کے 2 کھلاڑی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےلاہور(سپورٹس رپورٹر ) امریکہ میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے رئاونڈ آف 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ حذیفہ ابراہیم کو رانڈ آف 32 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، حذیفہ ابراہیم کو ملائشیا کے حارتھد دانیال نے تین ایک سے شکست دی، ملائشین...
مزید پڑھ »

فنڈز نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کے نوجوان فٹبالرز ایک اور اہم ایونٹ میں شرکت سے محرومفنڈز نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کے نوجوان فٹبالرز ایک اور اہم ایونٹ میں شرکت سے محرومپاکستان ٹیم اگلے میں نیپال میں ہونیوالی ساف انڈر 20 فٹبال چیمپئن شپ سے آوٹ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیب کے نئے ریفرنس میں گرفتاری کا امکانبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیب کے نئے ریفرنس میں گرفتاری کا امکانڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
مزید پڑھ »

حمزہ خان اور عبداللہ عالمی جونئیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےحمزہ خان اور عبداللہ عالمی جونئیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے مصر کے کھلاڑیوں اسل مروان اور عمر اعظم کو شکست دی
مزید پڑھ »

اس بار ایشیا کپ جیتنے کا سوچ کر آئے ہیں: ہیڈ کوچ پاکستان ویمن ٹیماس بار ایشیا کپ جیتنے کا سوچ کر آئے ہیں: ہیڈ کوچ پاکستان ویمن ٹیمپاکستان ویمن ٹیم نیپال اور یو اے ای کے خلاف کامیابی کے بعد ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:17:40