ناروے میں مذہبی انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے 10 ہزار قرآن پاک تقسیم Norway Distributed 10000CopiesOfHolyQuran ToCombatExtremism MuslimAssociations NorwegianMuslimArtsAndCultureAssociation MinhajulQuranMosque
ہزار قرآن پاک تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نارویجن مسلم آرٹس اینڈ کلچر ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق نارویجن زبان میں ترجمہ شدہ قرآن پاک اسلام لٹریچر ایسوسی ایشن اور منہاج القرآن مسجد کے اشتراک سے ہو گا۔مسلم آرٹس اینڈ کلچر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم قرآن پاک کی تعلیم کے مطابق محبت اور علم کو پھیلاتے ہوئے منفی سوچ کا جواب دینا چاہتے ہیں، قرآن پاک کی یہ کاپیاں انٹرنیٹ کے ذریعے تقسیم کی جائیں گی۔نارویجن مسلم آرٹس اینڈ کلچر ایسوسی ایشن کی...
پاک کی تقسیم کا اقدام چند روز قبل ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے بھرے مجمعے میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کو نذرِ آتش کرنے کی کوشش کے بعد اٹھایا گیا ہے۔اس ناقابل برداشت واقعے کی ترکی، پاکستان اور ایران سمیت دیگر ممالک نے شدید الفاظ میں مذمت کی تھی۔مسلمانوں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد نارویجن سیاست دان جوران کلمیر نے ناروے کی اسلام کونسل سے ایک میٹنگ کی تھی جس میں انہوں نے یقین دلایا تھا کہ ناروے نے خود کو اسلام دشمن تنظیم سے دور کر دیا ہے، ناروے اسلام دشمن تنظیم کو کوئی تعاون...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتہا پسندی اور نفرت انگیزی سے نمٹنے کیلئے ناروے میں ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا گیا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگیاوسلو (ویب ڈیسک) ناروے مسلم ایسوسی ایشن کی جانب سے مذہبی انتہا پسندی اور نفرت انگیزی سے
مزید پڑھ »
مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی NewSatelliteImage Activity PreviouslyDismantled NorthKoreanTestSite
مزید پڑھ »
ٹڈيوں سے نمٹنے کیلئے کل سے اسپرے مہم شروع ہوگیٹڈيوں سے نمٹنے کیلئے کل سے اسپرے مہم شروع ہوگی sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
مزید پڑھ »
ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی 8 پراپرٹیز ضبط کی گئیں اور ان کے خلاف 20 انکوائریز جاری ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھ »