لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی تجویز پنجاب حکومت اور یاسمین راشد نے دی.
۔
مریم اورنگزیب نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ پنجاب حکومت، وزیر صحت یاسمین راشد اور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز سے پوچھیں، انہوں نے درخواست کی کہ نوازشریف کا علاج پاکستان میں نہیں ہو سکتا، انہیں باہر جانے کی اجازت دی جائے۔ یہی پاکستان تحریکِ انصاف کا جھوٹ، کرپشن اور دھوکہ ہے جس کی سزا دو سال سےعوام کاٹ رہی ہے۔ پنجاب حکومت، وزیر صحت یاسمین راشد اور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز سے پوچھیں جنہوں نے درخواست کی کہ نوازشریف کا علاج پاکستان میں نہیں ہو سکتا، انہیں باہر جانے کی اجازت دی جائے۔یہ ہی پاکستان تحریکِ انصاف کا جھوٹ ،کرپشن اور دھوکہ ہے جس کی سزا دو سال سےعوام کاٹ رہی ہےترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ کرائے کے ترجمان نواز شریف کی صحت اور مسلم لیگ ن پرٹویٹس کی بجائے عوام مسائل پرجواب دیں۔ بتایا جائے بیروزگار عوام، تباہ حال معیشت، ایک کروڑ نوکری اور 50 لاکھ گھرکب ملیں گے۔ قومی ترقی 5.8 سے منفی 0.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر، اہم شرط ختمبیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرط ختم کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا، وزیر تعلیم - ایکسپریس اردوپہلی سے پانچویں تک یکساں تعلیمی نصاب تیار ہوگیا ہے، شفقت محمود
مزید پڑھ »
اپریل 2021سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگاشفقت محموداپریل 2021سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا،شفقت محمود SchoolsReopened SOPs Education CoronaVirusPandemic Islamabad ShafqatMahmood PressConference pid_gov MoIB_Official PTIofficial Shafqat_Mahmood
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کے 10ہزار 626 ایکٹیو کیسز رہ گئےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز صرف 10ہزار626 رہ گئے۔
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا سلسلہ جاری:محکمہ موسمیاتملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا سلسلہ جاری:محکمہ موسمیات islamabad Lahore Rain Turns Weather Pleasant WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »