نیب ایگزیکٹو بورڈ نےبدعنوانی کاایک ریفرنس دائرکرنے، 2انویسٹی گیشنز اور4انکوائریوں کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

نیب ایگزیکٹو بورڈ نےبدعنوانی کاایک ریفرنس دائرکرنے، 2انویسٹی گیشنز اور4انکوائریوں کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایک

ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کےایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین نیب جسٹسجاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرزاسلام آبادمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب،پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ نٹبیلٹی نیب، ڈی جی آپریشن اوردیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں عبدالحمید مینگل پراجیکٹ ڈائریکٹر بی آئی ڈبلیو آر ایم ڈی پی محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان اور دیگر کے خلاف بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی،ملزمان پر مبینہ طورپر نوری گورج انٹی گریٹڈ سکیم کا غیر قانونی طور پر ٹھیکہ دینے کاالزام ہےجس...

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پرو فیسر ڈاکٹر مجیب الدین میمن وائس چانسلر سندھ ایگریکلچرل یونیورسٹی ٹنڈو جام اور دیگر افسران و اہلکاران پرونشل ہائی وے ڈویژن سانگھڑ اور دیگر کے خلاف انکوائریز اب تک عدم شواہد کی بنیاد پرقانون کے مطابق بند کرنے کی منظوری دی۔قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس نے پی آئی اے سی پروکیورمنٹ اینڈ لوجسٹکس ڈپارٹمنٹ کے ملازمین اور دیگر کے خلاف انکوائری کو قانو ن کے مطابق مزید کاروائی کے لئے پی آئی اے سی انتظامیہ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیمنی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کو حمزہ شہباز سے جیل
مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر کردیاجعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں احتساب
مزید پڑھ »

جعلی اکاونٹس کیس ، نیب راولپنڈی نے پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیاجعلی اکاونٹس کیس ، نیب راولپنڈی نے پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہنیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہتفصیلات کے مطابق نیب نےچیئرمین ایف بی آر،ڈی جی ایف آئی اےاورچیئرمین ایس ای سی پی کوخط لکھ کر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لیے ارکان نے نام مانگ لیے۔نیب نے تینوں اداروں سے وائٹ کالر کرائم کے ماہرتفتیشی افسر طلب کیے ہیں، خط میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانی ہے جس میں ماہر افسران درکار ہیں، خطا کے مطابق ریفرنس دائرکرنےسےپہلےجےآئی ٹی کی تحقیقات ضروری ہیں۔
مزید پڑھ »

نیب اپنی کھلی آنکھ سے کس کودیکھ رہاہے ؟ ن لیگی رہنما نے چیئر مین نیب کے بیان کی تائیدکردینیب اپنی کھلی آنکھ سے کس کودیکھ رہاہے ؟ ن لیگی رہنما نے چیئر مین نیب کے بیان کی تائیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:40