نیتن یاہوسے کوئی ملاقات طے نہیں،مملکت کی فلسطین پالیسی غیرمتزلزل ہے: سعودی وزیرخارجہ

پاکستان خبریں خبریں

نیتن یاہوسے کوئی ملاقات طے نہیں،مملکت کی فلسطین پالیسی غیرمتزلزل ہے: سعودی وزیرخارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

نیتن یاہوسے کوئی ملاقات طے نہیں،مملکت کی فلسطین پالیسی غیرمتزلزل ہے: سعودی وزیرخارجہ SaudiArabia Israel netanyahu KSAMOFA

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے اور سعودی مملکت کی اسرائیل کے بارے میں پالیسی ’’پختہ‘‘ ہے۔اسرائیلی میڈیا میں ان دنوں ایسی رپورٹس شائع اور نشر ہورہی ہیں جن میں یہ کہا جارہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ اوسط امن منصوبہ کے اعلان کے بعد سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے خواہاں ہیں۔نیتن یاہو کی تین فروری کو سوڈان کی عبوری کونسل کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات کے بعد سے ایسی قیاس آرائیوں میں خاص طور پر شدت...

شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک خصوصی انٹرویو میں اس تمام معاملے پر مملکت کے مؤقف کی وضاحت کی ہے۔انھوں نے کہا’’ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ہوئی ہے۔اس تنازع کے آغاز کے بعد سے سعودی عرب کی پالیسی بڑی واضح ہے۔سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان کوئی تعلقات استوار نہیں، سعودی عرب پختہ عزم کے ساتھ فلسطین کے پیچھے کھڑا ہے۔‘‘

ان سے جب سوڈان کی عبوری کونسل کے سربراہ کی نیتن یاہو سے اس ملاقات کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو انھوں نے اس کا یہ جواب دیا:’’ سوڈان ایک خود مختار قوم ہے۔ وہ اپنی خودمختاری کے حوالے سے مفادات کا خود جائزہ لے سکتے ہیں۔‘‘ واضح رہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ٹرمپ کے پیش کردہ مشرقِ اوسط امن منصوبہ کو مسترد کردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس مجوزہ منصوبہ سے اسرائیل کے ’’نسل پرست نظام ‘‘ ہی کو تقویت ملے گی۔اس سے اسرائیلی قبضے کو فلسطینیوں کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر قابل مواخذہ قراردینے کے بجائے صلہ اورانعام سے نوازا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »

تین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گیتین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گیتین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گی SaudiArabia Tourists Increased LastThreeYears ArabianTravelMarket
مزید پڑھ »

میادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات SaudiArabia Kitchen ChiefExecutive KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:25