بیشتر مقامات پر 6 سے 8 انچ تک برف پڑ چکی ہے، لواری ٹنل پر صفائی شروع، گاڑیوں کی آمد و رفت جاری
ایکسپریس نیوز کے مطابق وادی تیراہ میں برف باری کے بعد ہر جانب درختوں، گھروں، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے جب کہ موسم کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
دوسری جانب چترال شہر اور مضافات نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے اورلوئر چترال کے کالاش ویلیز ، گرم چشمہ ، شیشی کوہ ، گولین میں 6سے 8 انچ تک برف پڑی ہے ۔ چترال شہر میں 4 انچ، آیون میں 2 انچ برف پڑ چکی ہے۔ اسی طرح لواری ٹنل ایریا میں مسلسل برفباری ہو رہی ہے اور اب تک ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چترال میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروعچترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں اور برفباری کا آغاز ہوا ہے جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں پارا چنار واقعے کیخلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، متعدد سڑکیں ٹریفک کیلئے بندکراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکانبالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
چترال میں بارشوں اور برف باری کی شدت بڑھنے سے سوختنی لکڑی کی قیمت میں اضافہچترال شہر اور مضافات میں گزشتہ رات سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے۔ لواری ٹنل پر 5 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ کالاش ویلیز، لٹکوہ کے علاقے گرم چشمہ، بگوشٹ ٫،پیرا بیگ ، نارکوریت ،ژیتور، مڈکلشٹ ٫ گولین وغیرہ جیسے مقامات پر برفباری مسلسل ہو رہی ہے۔ چترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں اور برفباری کا آغاز ہوا ہے، جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش اور برفباری سے سوختنی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی اور اس کی منہ مانگی قیمت پر فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائی، 2 خوارجی دہشتگرد ہلاکدہشت گرد پنجاب کے تھانوں اور دیگر حساس مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ترجمان پنجاب پولیس
مزید پڑھ »
پاکستان میں شدید سردی، بارش اور برفباری کا امکان: 8 دسمبر سے 14 دسمبرپاکستان میں 8 دسمبر سے 14 دسمبر کے دوران کچھ علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے اور درجہ حرارت کے نوکری کی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
مزید پڑھ »