اس فیچر پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا اور اب جا کر اسے متعارف کرایا گیا ہے۔
واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔
ایسا ہی ایک نیا فیچر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔واٹس ایپ کا نیا پرائیویسی فیچر جو صارفین کو ضرور پسند آئے گاواٹس ایپ میں آل، ان ریڈ اور گروپس کے نام سے 3 چیٹ فلٹرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔اگر آپ ان ریڈ کا انتخاب کریں گے تو صرف وہ چیٹس نظر آئیں گی جن کو آپ نے پڑھا نہیں ہوگا جبکہ گروپ فلٹر پر کلک کرنے سے صرف گروپ چیٹس کو دیکھنا ممکن...
خیال رہے کہ ان ریڈ میسجز پڑھنے کے لیے ایک فلٹر پہلے بھی سرچ بار میں دستیاب تھا مگر اب اسے مین فیڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔ میٹا کی جانب سے بتایا گیا کہ صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ گروپس فلٹر کا مطالبہ کیا جا رہا تھا تاکہ گروپس چیٹس کو دیکھنا آسان ہو جائے۔مختلف رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے دیگر فلٹرز جیسے کانٹیکٹس اور فیورٹس پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔
کمپنی کے مطابق چیٹ فلٹرز کا فیچر 16 اپریل سے صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے اور آنے والے ہفتوں میں تمام افراد کو دستیاب ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ صارفین اب کئی چیٹس اور میسجز پن کر سکتے ہیںمعروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے چیٹس اور میسجز پن کرنے کے فیچر کو مزید بہتر کردیا گیا ہے۔ اب تک واٹس ایپ صارفین 3 چیٹس اور ایک میسج کو پن کرسکتے تھے۔ تاہم واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے بیٹا (beta) ورژن میں اس فیچر کو مزید بہتر کرکے متعارف کرایا گیا ہے۔ جس کے بعد صارفین 5 چیٹس اور 3 میسجز کو پن کر سکیں گے۔ یہ فیچر انفرادی چیٹس کے ساتھ...
مزید پڑھ »
واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارواٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا چیٹ کی حفاظت کے لیے نئے فیچر پر کام جاریزیرِ آزمائش یہ نیا فیچر واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائڈ 2.24.6.20 ورژن کے مخصوص صارفین کے لیے دستیاب ہے
مزید پڑھ »
پرانے پیغامات کو یاد دہانی کیلئے سامنے کس طرح رکھا جائے؟ واٹس ایپ نے شاندار ...نیویار ک(ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زائد میسجز پن کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقواٹس ایپ کی جانب سے دسمبر 2023 میں پن میسجز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا اوراس فیچر کے تحت کسی چیٹ میں ایک میسج کو پن کرنا ممکن تھامگر اب اس فیچر کو مزید بہتر بنایا گیا ہے جس کے بعد صارفین کسی بھی چیٹ میں 3 میسجز کو پن کر سکیں...
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا زبردست فیچر آپ کی مشکل آسان کردیگا!میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے نیا زبردست فیچر متعارف کروادیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلانواٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
مزید پڑھ »