PAKvIND WorldCup2023 ExpressNews
بھارتی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے ہوم گراؤنڈ پر آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ جیتنے کیلئے ٹاپ ٹیمز کیخلاف سلو پچز بنانے کی درخواست کردی۔
انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ جیسی مضبوط ٹیموں کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر سلو پچز بنائی جائیں، جو اسپنرز کیلئے مددگار ہوں۔ ہوم گراؤنڈ پر بھارتی ٹیم نے حالیہ برسوں میں سست ٹریک پر زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ورلڈکپ 2023 کی میبزنی بھی ہندوستان کے پاس ہے تو ٹیم انڈیا کی مینجمنٹ نے اپنے میچز کیلئے سلو پچز کی تجویز دی ہے تاکہ بڑی ٹیموں کو شکست دینا ممکن ہوسکے۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان تاحال نہیں ہوسکا ہے تاہم قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کا میچ چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔روایتی حریفوں کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا مقابلہ احمد آباد کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی پائلٹ بننے کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردوعبداللہ نوید کو پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے میں بٹھایا گیا اور بیس کے مختلف یونٹس کا دورہ بھی کروایا گیا
مزید پڑھ »
میانمار کی فوج نے 38 افراد کی سزائے موت میں کمی کردی - ایکسپریس اردوعالمی دباؤ پر میانمار کی فوجی حکومت نے 2 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی سزائیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
ورلڈکپ 2023 کیلئے نائب کپتان کے نام اعلان کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوبورڈ کو پہلے ہی کپتان کے نام کا اعلان کرکے معاملے کو ختم کردینا چاہیے تھا، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »
پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے ’’تحریری گارنٹی‘‘ مانگ لی - ایکسپریس اردوورلڈکپ 2023 میں گرین شرٹس کی شرکت کا فیصلہ اس بنیاد پر ہوگا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
مزید پڑھ »