وزیراعلیٰ سندھ نے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا پر پولیس رپورٹ کو یکسر مسترد کردی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا پر پولیس رپورٹ کو یکسر مسترد کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا پر پولیس رپورٹ کو یکسر مسترد کردی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گرفتارٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والاکے مبینہ ویڈیو بیان کے معاملے پر آئی جی سندھ ، دیگرپولیس افسران کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات 5 گھنٹے بعد ختم ہوگئی ، پولیس افسران نے وزیراعلیٰ سندھ کے سامنے اعتراف کیا تسلیم کرتے ہیں یہ سنگین غلطی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کسی چھوٹے افسر پرذمہ داری ڈال کربڑےافسران بچ نہیں سکتے، بیان کی ریکارڈنگ کےوقت دیگراشخاص بھی موجود تھے، ویڈیو ریکارڈنگ پر ان اشخاص کی موجودگی ، ہدایات پر بے بنیاد بیان ریکارڈ کرایا گیا، میں اس بیان کے ماسٹر مائنڈ تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ تحقیقاتی ٹیم ٹارگٹ کلر کے میڈیا بیان پر مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے، تحقیقاتی کمیٹی نے ٹھیلے والے کو گرفتار کرنے والی پولیس پارٹی سے بیانات لیے، اس کے علاوہ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر سے بھی سوالات کیے گئے، ٹھیلے والے کا انٹرویو ریکارڈ کرنے والے صحافی سے بھی تفصیلات لی گئیں، ڈی آئی جی ایسٹ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے دو روز تک تحقیقات کیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلبجعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے جعلی بینک اکاﺅنٹس
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے آٹے کی قيمت مقرر کر دیسندھ حکومت نے آٹے کی قيمت مقرر کر دیوزير خوراک ہری رام کا کہنا تھا کہ صوبے ميں آٹے کا مصنوعی بحران ختم ہو جائے گا جبکہ مہنگا آٹا فروخت کرنے کی کسی کو اجازت نہيں ديں گے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیمسندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیمسندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی کردی گئیسندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی کردی گئیکراچی: محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی جاچکی ہے، 18 نومبر سے شروع ہونے والی یہ مہم 30نومبر تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:28:56