وزیراعظم کوئی ایک وعدہ تو پورا کریں، سراج الحق SirajOfficial pid_gov PTIofficial
ایک وعدہ تو پورا کریں۔ خود کو احتساب سے بالاتر سمجھنے والے دوسروں کا احتساب نہیں کرسکتے۔ منصورہ لاہور میں تقریب سے خطاب کر تے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم کو ”زیادہ یوٹرنز لینے والا بڑا آدمی “ کا فلسفہ چھوڑنا ہوگا۔ حکومت کا کوئی منشور ہے اور نہ یہ کسی نظریے کی بنیاد پر آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں تنگ عوام حکمرانوں
سے نجات کی دعائیں کرتے ہیں۔ جھونپڑیوں والوں نے عالی شان محلوں کا محاصرہ کرلیا تو حکمرانوں کو بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ ظلم و جبر کا استحصالی نظام اب ختم ہونے والا ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ ظلم کے نظام پر خاموش رہنا سب سے بڑی منافقت ہے۔ قوم نے جرنیلوں اور سیاسی پارٹیوں کو بار بار آزمایا، لیکن یہ بات طے ہے کہ نظام مصطفیٰ ﷺ کا نفاذ ہی تمام مسائل کا حل ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کوئی ایک وعدہ تو پورا کریں، سراج الحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
آئندہ 3ماہ بعد کوئی وزیراعظم بننےکے لیے تیار نہیں ہوگا،چوہدری شجاعت' ہم چاہتے ہیں حکومت 5سال مکمل کرے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
یاماہا کی موٹرسائیکلیں بھی مہنگی ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائےکراچی(ویب ڈیسک) یاماہا موٹر پاکستان نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 8 سے ساڑھے8 ہزار روپے کا
مزید پڑھ »
فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، شعیب ملک - ایکسپریس اردوریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنا ہر کھلاڑی کا حق ہے، وہ جانتا ہے کہ اسے کب ریٹائرمنٹ لینی ہے، شعیب ملک
مزید پڑھ »
پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ، عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں، منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مصنوعی مہنگائی کے ذمہ دارو ں کے خلاف بھ
مزید پڑھ »
لفظ ’محبت‘، جس کی تسبیح ہر کوئی پڑھتا ہے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »