وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوروں کو 1200 سے زائد فلیٹس مفت دینے کا اعلان

Maryam Nawaz خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوروں کو 1200 سے زائد فلیٹس مفت دینے کا اعلان
Pml N
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مریم نواز نے مزدوروں کےلیے 6 ارب روپے کی واجبات الادا، ڈیتھ اور میرج گرانٹ ادا کرنے کا حکم بھی دے دیا

/ اسکرین گریب

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اس دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ گزشتہ دور حکومت میں 29 ہزار ورکرز کو ڈیتھ اور میرج گرانٹ ادا نہیں کی گئی جس پر مریم نواز نے مزدوروں کےلیے 6 ارب روپے کی واجبات الادا، ڈیتھ اور میرج گرانٹ ادا کرنے کا حکم دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pml N

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلانآپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف اور قابل فخر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

بائیڈن کا امریکیوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلانبائیڈن کا امریکیوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلاناس پر یقین کرنا بہت مشکل ہے لیکن میں ببانگ دُہل کہہ رہا ہوں کہ بارڈر امیگریشن پر سیاست میں میری کوئی دلچسپی نہیں بلکہ میری دلچسپی اسے حل کرنے میں ہے: جو بائیڈن
مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

بجٹ 2024-2025: صوبوں کیلیے 74 کھرب 38 ارب مختصبجٹ 2024-2025: صوبوں کیلیے 74 کھرب 38 ارب مختصاین ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو 36 کھرب 95 سے زائد ملیں گے
مزید پڑھ »

مریم نے دوران اجلاس آٹے کے مارکیٹ نرخ منگوالیے، محکمہ فوڈ کے ڈیٹا سے مختلف نکلامریم نے دوران اجلاس آٹے کے مارکیٹ نرخ منگوالیے، محکمہ فوڈ کے ڈیٹا سے مختلف نکلاوزیراعلیٰ پنجاب نے آٹا نرخ کے غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانوزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانصنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:32:15