سعودی عرب نے ہر مشکل میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ریاض میں سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔شہزادہ عبدالعزیز اور محسن نقوی نے منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگو کی جبکہ انسداد منشیات کے حوالے سے تعاون بڑھانے کے حوالے سے بات چیت بھی کی گئی۔محسن نقوی نے کہا کہ سعودی عرب سے ہر پاکستانی کا مذہبی عقیدت و احترام کا رشتہ ہے، سعودی عرب نے ہر مشکل میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ...
سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ناصر الداؤد، وزارت داخلہ کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر خالد الباطل، پبلک سیکیورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی، ڈرگ کنٹرول کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد القرنی بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق سمیت پاکستانی وفد میں ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفیٰ جمال قاضی اور وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری رفعت مختار راجہ شامل تھے۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر داخلہ کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر تبادلہ خیالسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 نے ترقی و خوشحالی کی تاریخ رقم کی ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
علیم خان کی آذربائیجان کے وزیر کو پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کی نجکاری میں حصہ لینے کی دعوتوفاقی وزیر نے باکو میں آذربائیجان کے وزیراکانومی سے ملاقات کی اور باہمی معاشی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »
پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ ٹاسک فورس کو جلد فعال کرنے پر اتفاقوزیر داخلہ کا ریاض میں قائم پبلک سیکیورٹی پولیس ہیڈکوارٹر کا دورہ اور لیفٹیننٹ جنرل سے ملاقات
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ کی اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز، سعودی وزیر کا اتفاقمحسن نقوی سے نائب سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، پیرا ملٹری فورسز سمیت مشترکہ ٹریننگ کے امور پر گفتگو
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا سعودی عرب کی 2.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے حوالے سے اظہار اطمینانوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے ملاقات کی
مزید پڑھ »
پاکستان میں یونیسف کی سفیر صبا قمر کی جرمن قونصل خانے آمدملاقات میں بچوں کے حقوق اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »