وزیراعظم رواں ہفتے قطر اور سعودیہ کا دورہ کرینگے، محمد بن سلمان سے اہم معاملات پر بات چیت کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم رواں ہفتے قطر اور سعودیہ کا دورہ کرینگے، محمد بن سلمان سے اہم معاملات پر بات چیت کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف ریاض انویسٹ فورم میں شرکت کے بعد قطر بھی جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے سعودی عرب اور قطر کا دورہ کریں گے، سعودیہ میں ان کا ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم معاملات پر بات چیت کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ ’’ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024ء‘‘ میں شرکت کریں گے۔ بعد ازاں وزیراعظم 31 اکتوبر کو قطر جائیں گے۔ شہباز شریف کے دورۂ دوحہ میں پاک قطر تعلقات پر بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم کوپ 29 میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ شہباز شریف 11نومبر کو آذربائیجان میں ہونے والی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔وہ 29 سے 30 اکتوبر تک ریاض میں ہونے والے فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے 8ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء بھی شامل ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو مختلف ممالک کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے، کانفرنس میں شریک ممالک اپنی معاشی طاقت کا مظاہرہ، غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب، اور پائیدار مستقبل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یحییٰ آفریدی 'چیف جسٹس' کیلئے حکومت کی پہلی پسند، انکار کی صورت میں کیا آپشن ہوگا؟یحییٰ آفریدی 'چیف جسٹس' کیلئے حکومت کی پہلی پسند، انکار کی صورت میں کیا آپشن ہوگا؟نئے چیف جسٹس کا فیصلہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی: وزیراعظم کی دی نیوز سے خصوصی بات چیت
مزید پڑھ »

وزیراعظم، بلاول اور مولانا کی ملاقات ختم، آئینی ترامیم پر مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکیوزیراعظم، بلاول اور مولانا کی ملاقات ختم، آئینی ترامیم پر مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکیوزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سیاسی رہنماؤں کی مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق بات چیت جاری ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

روس اور چین کے وزیراعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گےروس اور چین کے وزیراعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گےدونوں وزرائے اعظم شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت اجلاس میں بھی شرکت کریں گے
مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیدورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیاظہر علی اور عاقب جاوید کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
مزید پڑھ »

بگ باس 18 میں گدھے کی اینٹری سے ہنگامہ برپا، سلمان نئی مشکل میں پھنس گئےبگ باس 18 میں گدھے کی اینٹری سے ہنگامہ برپا، سلمان نئی مشکل میں پھنس گئےبگ باس کا سیزن 18 سلمان خان کی میزبانی میں رواں ماہ سے بھارتی چینل پر شنر کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:06:00