وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ARYNewsUrdu
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جزوی لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لیا، انہوں نے اپنے فرائض انجام دینے والے اہلکاروں کو شاباشی بھی دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے سیکیورٹی کے بغیر مختلف مارکیٹوں اور شاہراہوں کا دورہ کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور جزوی لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لیا، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ناکے پر فرائض انجام دینے والے اہلکاروں کو شاباش دی۔وزیراعلیٰ نے خود گاڑی چلائی اورجزوی لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جا ئزہ لیا سکیورٹی کے بغیر مختلف مارکیٹوں اورشاہراہوں کا راؤنڈ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بے روزگاری کا سامنا کرنے والوں کی پریشانی کا ادراک ہے: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزرا و مشیران کے نام خط میں کہا ہے کہ یقین ہے کہ ہم جلد اس مرض پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کا بغیر پروٹوکول دورہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا آشیانہ ریفرنس کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »