پشاور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے وزیر اعظم ٹریکٹر اسکیم میں جعلسازی
اور غبن کی تحقیقات مکمل کر کے محکمہ زراعت صوابی کے سابق فیلڈ رپورٹر اور اسکے بہنوئی کے خلاف چار کروڑ ، 44لاکھ روپے مالیت کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا ، نیب تفتیشی افسر کے مطابق ملزم محکمہ زراعت صوابی کے سابق فیلڈ رپورٹر منظر خان اور اسکے بہنوئی شہریار پر الزام ہے کہ انہوں نے ملی بھگت سے 2002سے
2006کے دوران وزیر اعظم کی ایک ٹریکٹر اسکیم کی تحت 27سادہ لوح افراد سے ٹریکٹر بکنگ کے نام پر پیسے لیے ، ملزمان نے متاثرہ افراد سے فی ٹریکٹر 3لاکھ دس ہزار روپے کی بجائے 2لاکھ اور 51ہزار روپے لیے اور متاثرہ افراد کو جعلی رسیدیں اور اقرار نامے دیئے اور پیسے ہڑپ کر لیے اور سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے ملک کے مستقبل کا تعین کرنا ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے ترک ڈرامہ ’ ’ارطغرل غازی“ کو پی ٹی وی پر نشر کرنیکی ہدایت کردی11:44 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”دیریلس
مزید پڑھ »
لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
مزید پڑھ »
لاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور:وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan Lahore PMImranKhan Smog WeatherUpdate WeatherForecast GOPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
وہ غیرملکی ڈرامہ سیریل جسے وزیراعظم نے پی ٹی وی پر نشر کرنے کا حکم دیدیاکراچی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مشہور ترک سیریل “ارطغرل غازی” پی ٹی وی
مزید پڑھ »
اسموگ کاخاتمہ :وزیراعظم نے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دیدیاسموگ کے حوالے سے پنجاب حکومت نے کیا سفارشات بھجوائی تھیں؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »