سندھ کو 20 یونیورسٹیاں وفاق سے دینے کا وعدہ پورا کروں گا، وفاقی وزیر تعلیم
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 14 دسمبر کو کراچی میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح ہوگا جبکہ دسمبر میں ہی نیشنل اسکلز یونیورسٹی کا کیمپس بھی کراچی کو دینے جارہے ہیں۔
خالد مقبول نے کہا کہ اگلے سال مارچ میں میرپورخاص میں بھی وفاقی یونیورسٹی کے کیمپس کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس سے میرپورخاص سمیت سانگھڑ، عمر کوٹ اور تھرپارکر کے طالبعلم مستفید ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان ملک بھر میں جامعات قائم کرکے علم و آگہی کی روشنی پھیلائے گی، یونیورسٹی کیمپس کیلئے جگہیں دیکھ رکھی ہیں لیکن زمین حاصل کرنے میں مشکلات اور رکاوٹیں ہیں۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایسی جگہیں بھی ہیں جو دس دس سال سے بند پڑی ہیں لیکن انکو حاصل کرنا مشکل بنایا جارہا ہے، سندھ کو 20 یونیورسٹیاں وفاق سے دینے کا وعدہ پورا کروں گا۔Dec 05, 2024 11:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگےاسپنش ریڈیو کی خبر نے اسپینش کلب کے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاربینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام نے آئی ایم ایف وفد کو رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بی آئی ایس پی کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا
مزید پڑھ »
بلاول پھر متحرک، سیاسی اتفاق رائے کیلیے جماعتوں سے رابطے کی ہدایت جاری کر دیکمیٹی کی سفارشات رواں ماہ کے آخر میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے پیش کی جائیں گی
مزید پڑھ »
برطانیہ کا پاکستان میں 108 ملین پاؤنڈز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلانفنڈنگ کے اعلان کی تقریب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ودیگر نے شرکت کی
مزید پڑھ »
مرتضی وہاب کی بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کو مبارکبادپاکستانی بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے تمام میچوں میں غیر معمولی کارکردگی پیش کی، میئر کراچی
مزید پڑھ »
علیم خان کی آذربائیجان کے وزیر کو پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کی نجکاری میں حصہ لینے کی دعوتوفاقی وزیر نے باکو میں آذربائیجان کے وزیراکانومی سے ملاقات کی اور باہمی معاشی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »