فروغ نسیم نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا سر عام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے، 1994 میں سپریم کورٹ سرعام پھانسی کی سزا کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ س
رعام پھانسی آئین کیساتھ شریعت کی بھی خلاف ورزی ہے، وزارت قانون آئین اور شریعت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنائے گی۔
خیال رہے گزشتہ روز قومی اسمبلی نے بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی تھی۔ پیپلز پارٹی، حکومتی وزیر فواد چودھری اور شیریں مزاری نے اس قرارداد کی مخالفت کی۔ وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں بچوں کیساتھ زیادتی کے واقعات روکنے کیلئے قرار داد پیش کی جس کے متن میں کہا گیا کہ بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والوں کو سرِعام پھانسی دی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مخالفت کر دی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی و صوبائی حکومتوں کو کراچی کا جامع پلان بنانے کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر فوادچودھری کی وزیرمملکت کی قرارداد کی شدید مذمت،بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی پر ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ جائیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیرمملکت علی محمد خان ی جانب
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی ،حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل 2020پیش کردیا،وفاقی وزیر شیریں مزاری کی مخالفتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)19 حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیروزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیر PMImranKhan ImranKhanPTI AliAminGandapur OccupiedKashmir Kashmiris Ambassador KashmirWantsFreedom
مزید پڑھ »