وہ فیشن شو جس میں پورن ہب کی اداکارائیں بھی واک کرنے پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

وہ فیشن شو جس میں پورن ہب کی اداکارائیں بھی واک کرنے پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال نیویارک فیشن ویک میں معروف برانڈ نیمیلیا (Namilia)نے ایک

نئی روایت ڈالتے ہوئے عام ماڈلز کے ساتھ ساتھ فحش فلموں ویب سائٹ ’پورن حب‘ کی فحش اداکاراﺅں سے بھی ریمپ پر واک کروا ڈالی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق نیمیلیا کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کرنے والی فحش اداکاراﺅں میں پورن حب کی برانڈ ایمبیسیڈر اور فحش اداکارہ 35سالہ ایسا اکیرا بھی شامل تھیں۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

اکیرا نے سیاہ کیمونو طرز کا باڈی سوٹ پہن کر ریمپ پر واک کی۔ اکیرا کا کہنا تھا کہ ”عام طور پر فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکاراﺅں کو ایک الگ کیٹیگری میں رکھا جاتا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اب یہ تاثر آہستہ آہستہ زائل ہو رہا ہے۔ “ نیمیلیا کے عہدیداروں کا بھی کہنا ہے کہ ان کے اس اقدام کا مقصد فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ خواتین کو بااختیار بنانا اور دیگر ماڈلز کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موقع فراہم کرنا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، وہ 2 لوگ جن کے بارے میں وزیر اعظم پوچھتے رہےوفاقی کابینہ کا اجلاس، وہ 2 لوگ جن کے بارے میں وزیر اعظم پوچھتے رہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی حکومت ابھی تک اپنے
مزید پڑھ »

‘جو لوگ آئی ایم ایف کی راہداریوں میں نہیں گھس سکتے وہ تنقید کررہے ہیں’‘جو لوگ آئی ایم ایف کی راہداریوں میں نہیں گھس سکتے وہ تنقید کررہے ہیں’’گزشتہ حکومت میں بجلی کی قیمت نہ بڑھانا اور قرض لینا مہنگائی کی وجوہات ہیں‘ مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتشہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:20