ایسا کہا جاتا ہے کہ اس پھل کی بو ایسی ہوتی ہے کہ بیشتر افراد اسے سونگھ کر قے کرنے پر مجبور ہو جائیں۔
دنیا کا وہ منفرد پھل جسے پسند کرنے والوں کے لیے اس سے بہتر کچھ نہیں مگر اس کی بو بیشتر افراد کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے۔درحقیقت یہ بو اتنی تیز ہوتی ہے کہ کچھ ممالک میں عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ پر اسے لے جانے کی اجازت ہی نہیں۔
تو جب سلفر مرکبات خارج ہوتے ہیں تو اس کی بو کچھ افراد کو سڑے ہوئے پیاز یا گندے انڈوں کی طرح محسوس ہوتی ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ 2020 میں ایک جرمن پوسٹ آفس میں بھی پیش آیا جسے ایک پراسرار بدبو دار پیکج پر خالی کرایا گیا۔اس پیکج میں 4 تھائی ڈورین تھے جسے بعد ازاں منزل تک بھی پہنچایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ عجیب گلی جس سے گزرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیںیہ دنیا کی سب سے تنگ گلی ہے اور بھاری جسامت والے افراد کے لیے اس میں سے گزرنا لگ بھگ ناممکن ہے۔
مزید پڑھ »
وہ مقام جسے پیدل چلنے کے لیے دنیا کا خطرناک ترین راستہ تصور کیا جاتا ہےاس راستے پر چلنا کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیں۔
مزید پڑھ »
میری والدہ نے ارشد کے بارے میں جو بات کہی وہ پورے دل سےکہی، نیرج چوپڑاانہوں نے ایک ماں کی طرح بات کی، میری ماں ہمیشہ گاؤں میں رہی ہیں، بالکل خالص اور سچی، وہ ہمیشہ دل کی بات کہتی ہیں، نیرج چوپڑا
مزید پڑھ »
ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خانشیخ مجیب سے متعلق جو بات کی وہ حمود کمیشن کی فائنڈنگز تھیں، میری نہیں، پیٹرول بم ہم نے زمان پاک میں استعمال کیے تھے اور کہیں نہیں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »
حکمرانی کیلئے حضرت عمرؓ کے ماڈل کی پیروی کرتی ہوں، مریم نوازمجھے اتنا لاہورکا نہیں پتہ، جتنا مدینہ منورہ کی ہر ہر گلی کا علم ہے، مریم نواز کی مسجدنبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر سے گفتگو
مزید پڑھ »
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق، 15 زخمیپاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »