گوانگ ڈونگ کے ایک چڑیا گھر میں چاؤ چاؤ نسل کے کتوں کو پینٹ کے ذریعے پانڈا جیسا بنا دیا گیا۔
چین میں ایک چڑیا گھر نے اعتراف کیا ہے کہ وہاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے والے 2 پانڈا درحقیقت کتے ہیں جن پر پینٹ کیا گیا ہے۔
چینی صوبے چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے یہ اعتراف اس وقت کیا گیا جب ان کتوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔تائی زو چڑیا گھر انتظامیہ نے چاؤ چاؤ نسل کے 2 کتوں کو پانڈا بنا کر چڑیا گھر کے انکلوژر میں عوام کی توجہ حاصل کرنے کیلئے رکھا جو تنقید کی وجہ بن گیا۔ اس کے بعد ایک اور صارف کی جانب سے ان کتوں کی تصویر شیئر کی گئی جن میں یہ جانور ایک ایسے پنجرے میں تھے جس کے برابر میں موجود سائن بورڈ میں لکھا تھا کہ 'پینٹ ڈاگ'۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ چاؤ چاؤ نسل کے کتے ہیں جن کو پینٹ کرکے پانڈا بنایا گیا۔اس سے قبل مئی 2024 میں چینی صوبے جیانگسو کے ایک چڑیا گھر میں بھی ایسا کیا گیا تھا۔انتظامیہ کی جانب سے 'ڈاگ پانڈا' کے نام سے اشتہار بھی لگایا گیا اور بتایا کہ چڑیا گھر میں اصلی پانڈا نہ ہونے کے سبب انہوں نے کتوں کو رنگ کر کے پانڈا جیسا دکھانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ ملک جہاں چھوٹے بچوں کو اسکرینوں سے مکمل دور رکھنے کا مشورہ دیدیا گیاسویڈن کی ہیتلھ ایجنسی کے مطابق 2 سال سے کم عمر بچوں کو ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیلی ویژن سے مکمل طور پر دور رکھا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر پر فائرنگ کرکے شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
ویڈیو: بھارتی شہری نے گاڑی سے ٹکر لگنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو اٹھا کر پٹخ دیابھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور کے سر پر چوٹیں آئیں جسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری علاج کے بعد اسے گھر بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھ »
'کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں'؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصولسلیم خان کو دھمکی اس وقت دی گئی جب وہ جمعرات کی صبح ورزش کے لیے ممبئی میں اپنے گھر کے قریب موجود تھے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
ویڈیو: سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا جنون، نوجوان کو منہ میں سانپ لینا مہنگا پڑ گیانوجوان ویڈیو بنا رہا تھا کہ اسی دوران سانپ نے منہ میں کاٹ لیا جس کے بعد اسے فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا
مزید پڑھ »
بھارت؛ ڈاکٹروں نے70 سالہ بزرگ کے پتے سے6 ہزار سے زائد پتھر نکال لیےڈاکٹروں کے مطابق 70 سالہ بزرگ کو آپریشن کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »