ویرات کوہلی کے نام کی شرٹ، پاکستانی مداح کےلیے دھرو راٹھی نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

ویرات کوہلی کے نام کی شرٹ، پاکستانی مداح کےلیے دھرو راٹھی نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بھارتی یوٹیوبر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پاکستانی مداح کی ویرات کے نام کی جرسی پہنے تصویر شیئر کی ہے

بھارت کے نمبر ون یوٹیوبر دھرو راٹھی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لاہور میں انگلینڈ اور آسٹریلیا میچ کے دوران میدان میں پاکستانی مداح کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

یوٹیوبر نے اپنی پوسٹ میں ایک ایسے پاکستانی نوجوان کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کے نام کی شرٹ پہنے ہوئے تھا۔ دھرو راٹھی نے تصویر کے ساتھ پوسٹ میں لکھا کہ ’’آج لاہور میں انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا کے میچ کے دوران ایک پاکستان مداح نے ویرات کوہلی کی جرسی پہن رکھی تھی۔ ذرا تصور کیجیے کہ بھارت میں اگر کوئی بھارتی بابراعظم یا کسی دوسرے پاکستانی کھلاڑی کی جرسی پہنتا تو کتنا غم و غصہ ہوتا؟‘‘

بھارتی یوٹیوبر نے اپنی پوسٹ کے ذریعے پاکستان میں بھارتی کھلاڑیوں کے لیے بلاتعصب رویے اور محبتوں کی تعریف کی ہے جبکہ ساتھ ہی بھارت میں پھیلتی ہوئی شدت پسندی اور نفرت کو بھی اجاگر کیا ہے۔Feb 22, 2025 08:59 AMنہ دیپیکا اور نہ پریانکا؛ کس اداکارہ نے 3 سال میں 3 ہزار کروڑ بھارتی روپے کمالیےگوہر رشید کیساتھ شادی؛ کبریٰ خان کس بے یقینی میں ہیں؟ ادکارہ نے بتادیابھارتی گلوکار گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال داخلپاک بھارت میچ؛ رن آؤٹ امام کا، میمز انضمام پر؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی کے مداحوں کے لیے بری خبرویرات کوہلی کے مداحوں کے لیے بری خبرویرات کوہلی 2012 کے بعد رانجی ٹرافی میں دہلی کی نمائندگی اور یہ ہائی پروفائل میچ لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی گرس گیل کے اسٹائل سے ڈانس کرنے کی ویڈیو پھر سے وائرلویرات کوہلی کی گرس گیل کے اسٹائل سے ڈانس کرنے کی ویڈیو پھر سے وائرلویرات کوہلی نے تاریخی فتح کے بعد برمنگھم گراؤنڈ میں سب کو ڈانس کر کے حیران کردیا تھا
مزید پڑھ »

مداح کے ملائیکہ کا نام لینے پر ارجن کپور نے کیا ردعمل دیا؟ ویڈیو وائرلمداح کے ملائیکہ کا نام لینے پر ارجن کپور نے کیا ردعمل دیا؟ ویڈیو وائرلیہ واقعہ ارجن کپور کی آنے والی فلم ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کی پروموشن کے دوران پیش آیا
مزید پڑھ »

'اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے''اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے'سابق کرکٹر نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے مستقبل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
مزید پڑھ »

پاکستان کی فرانس میں سفارتخانہ نے کشمیر солиڈارٹی ڈے منایاپاکستان کی فرانس میں سفارتخانہ نے کشمیر солиڈارٹی ڈے منایافرانس میں پاکستانی سفارتخانہ نے کشمیر کی Solidarity Day کے موقع پر ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا۔ اس پروگرام میں پاکستانی ڈیاسپورائے، بیرون ملک کشمیری، اکیڈمک اور صحافیوں نے کشمیر کے لوگوں کی خود فیصلہ کا حق کے لیے 7 دہائیوں کی جدوجہد کی حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے بین الاقوامی کمیونٹی اور میڈیا کو بھارت کی غیرقانونی قباحت کے تحت جموں و کشمیر میں صورتحال کو اجاگر کرنے اور بھارت کو مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے ذمہ دار ٹھernos کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

ویرت کوہلی اپنی جذباتی وابستگی کے لیے 18 نمبر کا انتخاب کرتے رہتے ہیںویرت کوہلی اپنی جذباتی وابستگی کے لیے 18 نمبر کا انتخاب کرتے رہتے ہیںبھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی 18 نمبر کی کرکٹ جرسی میں انڈ 19 سے نظر آرہے ہیں، ون ڈے، ٹی 20 اور ٹیسٹ میں بھی اُن کی جرسی کا نمبر 18 ہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے نزدیک 18 نمبر اُن کی جذباتی واسبتگی تو ہے ہی تاہم وہ سمجھتے ہٰں کہ اس نمبر کے ملنے کے بعد سے انہوں نے ترقی کی منازل طے کی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18 نمبر سے ویرات کوہلی کی جذباتی وابستگی کی وجہ اُن کے والد کا انتقال بھی ہے جو 18 دسمبر 2006 کو اُس وقت دار فانی سے کوچ کرگئے تھے جب ویرات دہلی میں میچ کھیل رہے تھے۔ اس 18 نمبر سے ویرات کی محبت اور قربت کی ایک اور نئی مثال سامنے آئی کہ انہوں نے اپنی گاڑیوں کیلیے خصوصی نمبر پلیٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:21