ٹرمپ کا امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی ہے :عرب لیگ America USPresident Trump PeacePlan ArabLeague POTUS
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ پھر شروع
عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے بدھ کے روز کہا کہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے بیچ منصوبے کے ابتدائی مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس میں فلسطینیوں کے قانونی حقوق کو بڑے پیمانے پر برباد کیا گیا ہے۔ تاہم ابو الغیط نے واضح کیا کہ"ہم امریکی ویژن کا باریک بینی سے جإئزہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ،،، ہم امن کو یقنی بنانے کی خاطر کسی بھی سنجیدہ کوشش کے لیے کشادہ دلی کے حامل ہیں"۔
یاد رہے کہ دو سال سے زیادہ عرصے تک خفیہ طور پر کام کرنے اور انکشاف میں التوا کے بعد آخر کار گذشتہ روز منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے لیے اپنے امن منصوبے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے"دو ریاستی حل" کی تجویز کے ساتھ باور کرایا ہے کہ"فلسطینیوں کا حق ہے کہ وہ اب کے مقابلے میں بہت بہتر زندگی گزاریں"۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
فلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہفلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہ America PeacePlan Palestine Boycott StateDept
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا امن منصوبہ: ’صدی کی عظیم ڈیل بہت بڑا جوا ہے‘صدر ٹرمپ کا منصوبہ نتن یاہو کو وہ سب دیتا ہے جو وہ چاہتے ہیں جبکہ اس منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو ایک ایسی ریاست ملے گی جو نہ صرف چھوٹی ہو گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ غیرخودمختار بھی ہو گی۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ مواخذہ: ڈیمو کریٹس کا بولٹن سے گواہی کا مطالبہامریکہ میں ڈیموکرٹس نے اپنے اس مطالبے کو دہرایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے مقدمے میں امریکی صدر کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کی گواہی لی جائے۔
مزید پڑھ »